روز دختر
-
ولادت حضرت فاطمه معصومه (س) اور روز دختر کی مناسبت سے یونیورسٹی کی طالبات کا عظیم الشان اجتماع+تصاویر
حوزہ/ ولادتِ حضرت فاطمه معصومه (س) اور روز دختر کی مناسبت اور عشرۂ کرامت کے آغاز پر حرم حضرت معصومہ قم (س) میں یونیورسٹی کی طالبات کا ایک عظیم الشان اجتماع منعقد ہوا، جس میں ہزاروں کی تعداد میں طالبات نے شرکت کی۔
-
تصاویر/ ولادتِ حضرت فاطمه معصومه (س) اور روز دختر کی مناسبت سے ایرانی یونیورسٹیوں کی طالبات کا عظیم الشان اجتماع
حوزہ/ ولادتِ حضرت فاطمہ معصومہ (س) اور روز دختر کی مناسبت اور عشرۂ کرامت کے آغاز پر حرم حضرت معصومہ قم (س) میں یونیورسٹی کی طالبات کا ایک عظیم الشان اجتماع منعقد ہوا، جس میں ہزاروں کی تعداد میں طالبات نے شرکت کی۔
-
روز دختر کی مناسبت سے ایرانی صدر کا خواتین کے اجتماع سے خطاب:
ایران خواتین اور بچیوں کو خاندان کا محور اور سماجی کاموں میں ایک اہم کردار کے طور پر دیکھتا ہے
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حجت الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ ہم خواتین کے بارے میں نہ تو مغربی نظریے کو قبول کرتے ہیں، جو کہ خواتین کو استحصالی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور نہ ہی اس نظریے کی حمایت کرتے ہیں جو خواتین کو معاشرے سے مکمل طور پر الگ کرتے ہیں، کہا کہ خواتین کے بارے میں ہمارا نظریہ رہبرِ انقلابِ اسلامی والا نظریہ ہے۔ اسلام نے خواتین کو عزت دی ہے اور اسلام خواتین کو خاندان کا محور اور سماجی کاموں میں ایک اہم کردار کے طور پر دیکھتا ہے۔
-
حضرت معصومہ قم سلام اللہ علیہا کی 4 صفات
حوزہ/ حوزہ علمیہ خواہران کی استاد نے کہا:ان عظیم خصوصیات کی معرفت حاصل کر کے اسے اپنے اسوہ عمل قرار دیا جا سکتا ہے اور ان خصوصیات کو عملی جامہ دے کر ہم حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا سے مزید قربت حاصل کر سکتے ہیں۔
-
شبیہ حرم علی رضا (ع) لکھنؤ میں جشن حضرت معصومہ قم (س) و نادار اور غریب لوگوں کا مفت علاج
حوزہ/ شبیہ حرم حضرت امام علی رضاعلیہ السلام لکھنؤ میں جشن حضرت معصومہ قم سلام اللہ علیہا اور حرم کی کلینک پر یوم دختر کی مناسبت سے خاتون ایم ڈی ڈاکٹر سید علیزہ زیدی کا مستقل تقرر ہوا۔
-
حضرت فاطمہ معصومہ (س) کی زیارت بہشت میں داخل ہونے کی اہم دستاویز ہے،
حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کی صاحبزادی، حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی ہمشیرہ اور امام محمد تقی جواد علیہ السلام کی پھوپھی ہیں۔
-
حضرت معصومہ (س) کی تین بنیادی خصوصیات
حوزہ/ جوکرامات آپ س سے مسلمانوں ،اہل بیت کے چاہنے والوں اور اہل علم و مراجع عظام کو پہنچے ہیں۔ وہ سب آپکی فضیلت و برتری کو ثابت کرتے ہیں مختلف جہتوں پر غور کرنے سے، آسمانی روشنی کے گوشوں سے اور آسمانی تجلیاں روشن ہو جائیں گے۔
-
حضرت فاطمہ معصومہ (س) کی ولادت اور یوم دختر کی مناسبت سے خواہر معصومہ جعفری کا خصوصی انٹرویو:
حرم حضرت معصومہ (س) جید علماء اور فقہاء کی آرامگاہ
حوزہ/ جب ہم حضرت معصومہ (س) کے حرم میں داخل ہوتے ہیں تو آپ (س) کی عظمت کا ہمیں احساس ہوتا ہے کہ اتنے روضے ایران میں ہیں مگر آپ کی عظمت سب سے جدا ہے۔ آپ کے دائیں بائیں بلکہ ہر طرف بزرگ علما و فقہا دفن ہیں، یہ وہ روضہ ہے جہاں فقہا سے ملاقات کے لیے دنیا کے بڑے بڑے لوگ آتے ہیں وہ سب آپ کے سامنے سر تسلیم خم ہیں۔
-
روز دختر؛
رہبر معظم کی اپنی عزیز بہنوں اور بیٹیوں سے سفارش
حوزہ/ انقلاب اور جنگ نے ہماری خواتین کو سیاسی بصیرت اور رشد سے آراستہ کیا۔ عورت اگر تعلیم یافتہ ہو، سیاسی بصیرت رکھتی ہو تو پھر کوئی آسانی سے نہ اس پر ظلم کرسکتاہے اور نہ ہی اس کا حق پامال کرسکتا ہے۔ یہ وہ ثمرات ہیں جو انقلاب خواتین کے لئے لایا ہے۔