۲۴ آذر ۱۴۰۳ |۱۲ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 14, 2024
دیدار اعضای تیم ملی فوتسال با رهبر انقلاب

حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی فٹ سال ٹیم نے ایشیئن نیشن گیمز میں اہم کارکردگی دکھانے کے بعد، آج دوپہر کے وقت رہبرِ انقلابِ اسلامی حضرت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی قومی فٹسال ٹیم نے گزشتہ دنوں 13ویں مرتبہ ایشین نیشن کپ جیتا تھا جس کے بعد فٹ سال ٹیم کے کھلاڑیوں نے آج رہبرِ انقلابِ اسلامی حضرت آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی ہے۔

ایرانی قومی فٹ سال ٹیم کی اہم کامیابی کے بعد رہبرِ انقلابِ اسلامی سے ملاقات

ایرانی قومی فٹ سال ٹیم کی اہم کامیابی کے بعد رہبرِ انقلابِ اسلامی سے ملاقات

رہبرِ انقلابِ اسلامی نے قومی فٹ سال ٹیم کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے ٹیم کے کوچ کو انگوٹھی کا ہدیہ بھی پیش کیا۔

ایرانی قومی فٹ سال ٹیم کی اہم کامیابی کے بعد رہبرِ انقلابِ اسلامی سے ملاقات

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .