حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی فٹ سال ٹیم نے ایشیئن نیشن گیمز میں اہم کارکردگی دکھانے کے بعد، آج دوپہر کے وقت رہبرِ انقلابِ اسلامی حضرت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی ہے۔
حوزہ/ مسلمان اس ملک کے عزت دار شہری ہیں ۔اور یہ حق ان سے کوئی تنظیم اور حکومت نہیں چھین سکتی ۔ہاں کچھ وقت کے لیے انہیں کمزور اور خوف زدہ ضرور کیا جاسکتا ہے۔