مجالس حسینیہ
-
حجت الاسلام سید علی حسینی:
مجالس و محافل حسینی، دین اسلام کے احیاء اور اسلامی اقدار کی علامت ہیں
حوزہ / ایران کے شہر دیر کے امام جمعہ نے کہا: عزاداری و مجالس کو امام حسین علیہ السلام کے مقام و مرتبہ کے مطابق منعقد کرنا چاہیے اور ان مسائل کو جو حضرت ابا عبداللہ الحسین علیہ السلام اور ان کے باوفا ساتھیوں کی شخصیت سے مطابقت نہیں رکھتے انہیں مجالس سے نکال دینا چاہیے۔
-
استاد حوزہ علمیہ کردستان:
مجالسِ حسینی کسبِ بصیرت کا ذریعہ ہیں
حوزہ / حوزہ علمیہ کردستان کے استاد نے کہا: امام حسین علیہ السلام نے مکمل علم و آگہی کے ساتھ ایسے راستے پر قدم رکھا جس نے اسلام کو بیمہ کر دیا۔
-
آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی کے مرکزی دفتر نجف اشرف میں مجالس حسینیہ کا اہتمام
حوزہ/ دفتر کے مدیر حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی نے کہا کہ یہی شعائر حسینیہ شعائر دینیہ ہیں اور انہیں شعائر دینیہ کے احیاء کے ذریعہ لوگوں کو عقائدی، فکری و،ثقافتی و اخلاقی طور پر قیام حسینی اور حقیقی اسلام محمدی سے مربوط رکھا جائے اور بلا شک و شبہ یہی شعائر حسینیہ انسانی معاشرے پر انسانی زندگی کے مختلف پہلؤں پر مؤثر ہے۔
-
مجالس حسینیہ معاشرے کو دین،ثقافت اور اخلاق سے جوڑے رکھتی ہیں، حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی
حوزہ/ مدیر مرکزی دفتر آیۃ اللہ العظمیٰ حافظ بشیرحسین نجفی نے کہا کہ مجالس حسینیہ معاشرے کو دین،ثقافت او راخلاق سے جوڑے رکھتی ہیں، دنیا کی بہت سی طاقتیں اوربہت سےادارے ان مجالس کی دشمن ہیں اور انہیں ختم کرنے کی ناکام کوششیں کررہی ہیں۔