مجالس و جلوس
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
محرم الحرام میں مجالس عزا و جلوس کے انعقاد کو آزادی اور بلا رکاوٹ کے ساتھ یقینی بنایا جائے
حوزہ / علامہ سید ساجد نقوی نے صدر پاکستان آصف علی زرداری اور وزیر اعظم محمد شہباز شریف کوالگ الگ خطوط ارسال کر کے کہا ہے کہ مجالس ع عزاداری کے سلسلہ میں محدودیت وغیرہ سے گریز کیاجائے اور ان ایام میں بجلی کے ترسیلی نظام کو یقینی و موثر بنایا جائے۔
-
علامہ شبیر حسن میثمی:
مجالس و جلوس کے سلسلہ میں عوام کے جائز حقوق کے سامنے رکاوٹیں اور قدغنیں کسی طور قابل قبول نہیں
حوزہ / شیعہ علماءکونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور مرکزی محرم الحرام کمیٹی کے سربراہ علامہ شبیر حسن میثمی، سیکرٹری مرکزی محرم الحرام کمیٹی سید سکندر عباس گیلانی ایڈووکیٹ نے ایامِ عزا کی صورتحال پر قائدِ ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی سے ملاقات کی ہے۔
-
کل ہند شیعہ مجلسِ علماء و ذاکرین:
حیدرآباد؛ ماہ عزا کے عشرہ اولی اور مجالس و جلوس کی بر آمدگی میں ہر ممکنہ امداد پر حکومت تلنگانہ کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں
حوزہ/ ریاست تلنگانہ کے وزیر اعلی تلنگانہ راشٹر سمیتی (ٹی آر ایس) کے سربراہ کے چندر شیکھر راؤ صاحب اور صدر مجلس اتحاد المسلمین جناب بیرسٹر اسدالدین اویسی صاحب کا کل ہند شیعہ مجلسِ علماء و ذاکرین کی جانب سے ماہ عزا کا پہلا عشرہ اور مجالس و جلوس کی بر آمدگی میں ہر ممکنہ مدد دینے پر شکریہ ادا کیا ہے۔
-
مجالس و جلوس ایس او پیز کے مطابق منعقد ہوئے، ایف آئی آرز ختم کرکے عزاداروں کو فی الفور رہا کیا جائے، علامہ عارف واحدی
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی رہنما نے کہا کہ ہم بانیان و عزاداروں کی گرفتاری اور تشدد کی بھر پور مذمت کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ ایف آئی آرز ختم کرکے گرفتار افراد کو فی الفور رہا کیا جائے۔