مجالس و عزاداری
-
دیگر مسالک کے لوگ مجالس میں کیوں نہیں آتے؟ اس پر غور کریں، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
حوزہ/ مجالس اہلبیت اطہارؑ اسلام کی تبلیغ کا ذریعہ ہیں، تبلیغ کی ذمہ داری مکتب تشیّع پر دوسرے مسالک کی نسبت زیادہ ہے کیونکہ تشیّع کا یہ اعزاز ہے کہ رسول خدا کے حکم کے مطابق اُن کے معصوم جانشینوں کو مانتے ہیں۔
-
حرم امام رضا ( ع ) میں مجالس و عزاداری کی تاریخ کا مختصر جائزہ
حوزہ/ گذشتہ ادوار کے وقف ناموں اور تاریخی دستاویزات سے پتہ چلتا ہے کہ آئمہ اطہار علیہم السلام کی شہادت کے ایّام کی مناسبت سے امام رضا علیہ السلام کے حرم کے صحنوں میں مجالس و عزاداری کی تاریخ بھی کتنی پرانی ہے۔
-
آیت اللہ العظمی مکارم سے کورونا کی موجودہ صورتحال میں عزاداری سید الشہداء (ع) سے متعلق پوچھے گئے سوالات کے جوابات
حوزہ / حضرت آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی نے محرم اور صفر کے مہینوں میں، کرونا وائرس کے پھیلنے کے دنوں میں سید الشہداء کی عزاداری کے حوالے سے متعدد استفتاء کا جواب دیا۔
-
ایام عزا میں احتیاطی تدابیر کے ساتھ سید الشہداء (ع) کی عزاداری منائی جائے گی،ایرانی صدر
حوزہ/صدر روحانی نے امام حسین علیہ السلام کی عزاداری کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ ائمہ طاہرین سے توسل خصوصا سید الشہداء کی عزاداری کا انعقاد ایک ناقابل انکار معنوی اور روحانی ضرورت ہے اور اس کے شاندار انعقاد میں کسی قسم کی کوئی رکاوٹ نہیں ہو گی۔