حوزہ/ مدرسہ حجتیہ قم میں مجتمع آموزش فقہ عالی کے معاونت فرہنگی ڈاکٹر صرفی مدظلہ العالی نے بین المللی انجمنوں کے ساتھ علامہ مصباح یزدی طاب ثراہ کے بیت الشرف پہ تسلیت کے لئے پہوچے، جہاں فقیہ انقلابی کا…
حوزہ/ قرآن وعترت فاونڈیشن علمی مرکز قم، ایران کی جانب سے آج ہفتہ کے دن ۴بجے دن میں مدرسہ حجتیہ میں ،اک مجلس عزا آیت اللہ محمدتقی مصباح یزدی کے سلسلے سے منعقد ہوئی۔