مجرم
-
امریکہ پہلے نمبر کا مجرم ہے اور اسرائیلی حکومت کے جرائم کا اصل ذمہ دار ہے: حزب اللہ کے سینئر رکن
حوزہ/ شیخ حسن البغدادی نے کہا: اسرائیلی حکومت صرف کھیل کھیل رہی ہے اور حقیقی مذاکرات کی تلاش میں نہیں ہے، مذاکرات ایسا شخص کرے جو قتل و غارت میں ملوث نہ ہو اور اسکے ہاتھ ناحق خون سے رنگین نہ ہوں۔
-
رہبرِ انقلاب کا عید مبعث پر 2827 مجرموں کی سزا میں کمی یا معافی کی درخواست پر اتفاق
حوزہ/ رہبرِ انقلابِ اسلامی حضرت آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای نے 27 رجب المرجب عید مبعث، انقلابِ اسلامی کی سالگرہ اور شعبان المعظم کی اعیاد کی عظیم مناسبت سے مجرموں کی سزا میں کمی یا معافی کی درخواست پر اتفاق کیا ہے۔
-
17 ربیع الاول کے مبارک موقع پر رہبر معظم کی طرف سے ہزاروں لوگوں کو خصوصی تحفہ
حوزہ/ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اور امام جعفر صادق علیہ السلام کی ولادت باسعادت اور ہفتہ وحدت کے موقع پر ملک کی مختلف جیلوں میں بند 2000 سے زائد قیدیوں کی سزاؤں کو معاف یا کم کرنے کی منظوری دی ہے۔
-
شہید قاسم سلیمانی قتل کیس میں 73 افراد کے خلاف گرفتاری کا وارنٹ جاری
حوزہ/ شہید قاسم سلیمانی قتل کیس میں 73 افراد کے خلاف گرفتاری کا وارنٹ جاری کر دیا گیا ہے، امریکہ کے سابق صدر ’ڈونلڈ ٹرمپ‘ اور سابق امریکی وزیر خارجہ ’مائیک پومپیو‘ بھی بین الاقوامی قانون کی زد میں ہیں۔
-
ملیانہ، میرٹھ میں مسلمانوں کے قتل عام کے 36 سال بعد عدالت کا فیصلہ، کوئی بھی مجرم نہیں
حوزہ/ ایک ٹرائل کورٹ نے ملیانہ قتل عام کیس میں 36 سال بعد 41 ملزمان کو بری کر دیا ہے، جو کہ 1987 میں میرٹھ میں پی اے سی کے ہاتھوں مسلمانوں کے قتل عام کے کئی مقدمات میں سے ایک ہے۔
-
مجرمانہ مقدمات کے سلسلے میں ٹرمپ کی گرفتاری اور عدالت میں پیشی
حوزہ/ نیویارک کی عدالت میں پیشی پر سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 34 سنگین جرائم میں خود کو بے گناہ قرار دے دیا۔
-
سعودی عرب نے 15 سیاسی قیدیوں کو سزائے موت سنا دی جن میں کچھ نابالغ بھی شامل ہیں
حوزہ/ یورپ میں قائم سعودی عرب کی انسانی حقوق کی تنظیم نے بتایا کہ سعودی حکام نے 15 سیاسی قیدیوں کو موت کی سزا سنائی ہے جن میں سے بعض نابالغ بھی شامل ہیں۔
-
کراچی میں دہشتگردی کی شیعہ مذمت کرتے ہیں، علامہ اسد اقبال زیدی
حوزہ/ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ: ہم حکومت سندھ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ دہشتگردوں کے خلاف فوری اور موثر کاروائی کرتے ہوئے انہیں کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔
-
انتہا پسند عناصر کی حوصلہ شکنی کے لئے توہینِ مذہب کے غلط استعمال پر سزا دینا ضروری ہے، علامہ امین شہیدی
حوزہ/ امتِ واحدہ پاکستان کے سربراہ نے سیالکوٹ میں فیکٹری مینیجر پریانتھا کمارا کے بہیمانہ قتل کو افسوس ناک اور انتہائی سنگین جرم قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ مذہبی انتہا پسندی کے مسئلہ کو نچلی سطح پر دیکھنے کی ضرورت ہے۔
-
لاہور بم دھماکہ؛ دہشتگردی کو جڑسے اکھاڑ پھینکنے کے لئے مجرموں کی قرار واقعی سزا کو فوری یقینی بنایا جائے، علامہ عبدالخالق اسدی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پنجاب کو صوبائی سیکرٹری جنرل نے جوہر ٹاؤن دہشتگردی کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا جائے، انعام غنی قابل سپہ سالار ہیں امید کرتے ہیں دہشت گردوں کو فوری طور پر گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں کھڑا کریں گے۔