مجلس
-
حدیث روز | مجلس میں کہاں بیٹھیں؟
حوزہ / امام جواد علیہ السلام نے ایک روایت میں مجلس میں پائنتی کی جانب بیٹھنے کے ثواب کو بیان فرمایا ہے۔
-
علم و دانش کے حصول کو اسلام نے مستحسن ہی نہیں بلکہ واجب قرار دیا ہے، سید قمر احمد رضوی
حوزہ/ سید قمر احمد رضوی صاحب نے اپنی خطابت و مجلس کو پیغام عمل قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس مجلس کا پیغام علم، مائیکرو بزنس اور حُسن اخلاق ہے، علم و دانش کے حصول پر اسلام نے جتنا زور دیا ہے، اس کا دیگر ادیان و مکاتب سے موازنہ نہیں کیا جاسکتا ہے۔
-
نشتر پارک میں مرکزی عشرہ محرم الحرام ۱۴۴۴ کی پہلی مجلس عزاء سے خطاب؛
سُنی ہمارے بھائی ہیں ہماری جان ہیں ہمارا دل ہیں ہم اس ملک میں ایک ساتھ رہتے ہیں ایک ساتھ رہیں گے، علامہ شہنشاہ حسین نقوی
حوزہ/ اس مرکزی منبر حسینی سے ہمیشہ اتحاد و اتفاق امت کی بات ہی سنیں گے جو کہ اس طالب علم کا دائمی پیغام اور موجودہ دور کی اہم ترین ضرورت بھی ہے۔
-
تمام عالم اسلام آپسی اختلاف کو بھلا کر صرف اور صرف رسول (ص) کے دین پر عمل کریں، مولانا سید عروج الحسن میثم
حوزہ/ دین وہ ہوتا ہے جو رسول ؐ کے سامنے ہواور فرقہ وہ ہوا کرتاہے کہ جو رسول ؐ کے بعد وجود میں آئے۔تمام عالم اسلام کو چاہئے کہ آپسی اختلاف کو بھلا کر صرف اور صرف اس دین پر عمل کرے کے جو رسول ؐ اور خاصان خدا کے ذریعہ ہم تک پہنچا ہے۔
-
دنیا میں وہی قوم مہذب و محترم سمجھی جاتی ہے جو علم اور علماء کی تعظیم و تکریم کرتی ہے، مولانا فیروز عباس قمی مبارکپوری
حوزہ/ امام جمعہ و جماعت شیعہ جامع مسجد شاہ محمد پور نےامامباڑہ قصر حسینی محلہ شاہ محمد پور میں حجۃ الاسلام مولانا شیخ انصار حسین ترابی مرحوم کی مجلس سوئم سے خطاب کے دوران کہا: قرآن اور احادیث میں علم و علماء کی بہت زیادہ اہمیت اور فضیلت وارد ہوئی ہے۔ایک حدیث میں پیغمبر اسلام نے ارشاد فرمایا ہے کہ میری امت کے علماء بنی اسرائیل کے انبیاء کے مانند ہیں اور ایک حدیث میں ہے کہ بنی اسرائیل کے انبیاء سے افضل ہیں۔
-
رسموں کو دین کا نام نہ دیں، مولانا سید صفی حیدر زیدی
حوزہ/ سکریٹری تنظیم المکاتب نے کہا کہ ایصال ثواب کا طریقہ صرف مجلس برپا کرنا اور کھانا کھلانا ہی نہیں ہے بلکہ نماز جماعت قایم کرکے کے بھی مرحومین کو اس کا ثواب پہنچایا جا سکتا ہے۔ رسموں کو دین کا نام دے کر انجام دینا انسان کو یا تو کسی واجب سے محروم کرتا ہے یا کسی مستحب سے بے بہرہ کر دیتا ہے۔
-
دنیائے عرب نے اپنے غرور تکبر کے باوجود درِ خدیجہ الکبریؑ اور درِفاطمہؑ کلابیہ پر سر تسلیم خم کیا، مولانا سید قمر عباس قنبر نقوی
حوزہ/ مولانا قنبر نقوی نے مجلس کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تاریخ گواہ ہے دین خدا اور خانوادے رسالت و امامت کے لیے جو قربانیاں ملکہ وفا حضرت ام النبیینؑ نے پیش کی ہیں اس کی مثال تاریخ نسوانیت نہیں ملتی۔
-
جناب فاطمہ زہرا (س) کی سیرت ہر گھر میں پہچانا ہماری ذمہ داری ہے، مولانا سید ضمیر الحسن
حوزہ/ جناب فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی سیرت کے نقوش دنیا کے کونے کونے میں ہر گھر میں نشر کئے جانا چاہیئے انہوں نے فرمایا کہ جناب فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی سیرت ہر گھر میں پہچانا ہماری ذمہ داری ہے تاکہ ہر گھر میں جناب فاطمہ زہرا(س) کی سیرت کی خوشبوں پہنچ جائے۔
-
مبارکپور میں ’’تربیت اولاد اور والدین کی ذمہ داریاں ‘‘موضوع پر مولانا ڈاکٹر سید کاظم مہدی عروجؔ جونپوری کا بصیرت افروز بیان
حوزہ/ اولاد کی تعلیم و تربیت اہم ترین مذہبی فریضہ ہے جو والدین کی بھر پور توجہ کا مستحق ہے تا کہ وہ زندگی کے ابتدائی دور میں خط اسلام پر چلنا شروع کردیں اور مستقبل میں صالح معاشرہ کے قیام میں فعال رکن بن سکیں۔
-
مبارکپور میں’’عظمت اہل بیت ؑ ‘‘کے موضوع پر مولانا ڈاکٹر سید کاظم مھدی عروجؔ جونپوری کا ایمان افروز بیان
حوزہ/ تمام علماء کا اتفاق ہے اور سنیوں اور شیعوں میں سے کوئی اس کا مخالف نہیں کہ اہل بیت ِ رسول ؐ حضرت علی ؑ ،جناب فاطمہ ؐ، امام حسن ؑ اور امام حسین ؑ ہیں۔
-
محکم قلعوں میں مقفل ہونے کے باوجود موت کے چنگل سے نجات ممکن نہیں، مولانا غافر رضوی
حوزہ/ موت کا خوف ان کے دلوں میں ہوتا ہےجن لوگوں کے دلوں میں معصیت کی بستی آباد ہوتی ہے۔ جب صاحبان ایمان شخصیتوں کے سامنے موت کا نام آتا ہے تو وہ یہ کہتے نظرآتے ہیں کہ اگرہم حق پر ہیں تو ہمیں کیا پرواہ ہے چاہے موت ہم پر آپڑے یا ہم موت پر جا پڑیں اور اس کی بہترین مثال حسین ؑکا کڑیل جوان علی اکبرؑ ہے۔
-
امام حسین (ع) کے غم میں برپا ہونے والی مجلس میں انسان گناہوں سے دور رہتا ہے، مولانا قمر سلطان
حوزہ/ امام حسین علیہ السلام کے غم میں برپا ہونے والی مجلس کے لا تعداد فائدوں میں ایک فائدہ یہ ہیکہ یہان انسان گناہوں سے دور رہتا ہے۔
-
مولانا قمر سبطین مرحوم نے پوری عمر راہ علم میں بسر کی، مولانا سید صفی حیدر زیدی
حوزہ/ سکریٹری تنظیم المکاتب نے اپنے بیان میں کہا: مولانا قمر سبطین طاب ثراہ کی پوری زندگی میرے سامنے ہے، جامعہ ناظمیہ میں مجھ سے سینیئر تھے، جامعہ ناظمیہ کے بعد آپ نے کئی برس مکتب امامیہ میں تدریس اور پیش نمازی کے فرائض انجام دئیے، اس کے بعد ادارہ تنظیم المکاتب میں بطور انسپکٹر کئی برس خدمت انجام دی، آپ کے خلوص، لگن، اخلاق، منکسرالمزاجی، تقویٰ اور اداری امور میں حُسن ادائگی کو دیکھتے ہوئے شعبہ مکاتب کا انچارج مقرر کیا گیا، آپ نے پوری عمر راہ علم میں بسر کی، علم لینے میں یا علم دینے میں۔
-
منبر کے تقدس کو بحال کرنے کی اشد ضرورت، مولانا مرزا عمران علی
حوزہ/ جس طرح محراب میں امام سے نماز کے دوران ہونے والی غلطی پر نمازی احترام کے ساتھ ٹوک دیا کرتے ہیں اسی طرح منبر پر بیٹھے ذاکر کو بھی اسکی غلط بیانی پر ٹوکا جانا چاہئے۔
-
بچوں کی پرورش میں انکے عزت نفس کا خیال رکھنا بہت ضروری ہے، مولانا سید صفدر حسین زیدی
حوزہ/ جامعہ امام جعفر صادق علیہ السلام جونپور میں جناب فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی یاد میں و براۓ ایصال ثواب علماء و شہداء، دانشور اور جملہ مومن و مومنات، خمسہ مجالس کا اہتمام۔
-
بے دینی عقلمندی نہیں، مولانا سید علی ہاشم عابدی
حوزہ/ حضرت زینب سلام اللہ علیہا نے اپنے علم و حکمت اور فہم و فراست سے حضرت امام حسین علیہ السلام کے مقصد شہادت کو تحفظ بخشا اور اس کی ایسی تبلیغ کی کہ حق کے مقابلہ میں سر اٹھانے والوں کے سر ہمیشہ کے لئے جھک گئے اور ابدی لعنت ان بے دینوں کا مقدر بن گئی۔
-
علماء کا مرتبہ و بلندی بی بی معصومہ قم (س) کے توسل سے ہے، مولانا عقیل معروفی
حوزہ/ ہم علماء و طلاب کو بھی اپنی زندگی میں جو مقام چاہیے اسکو حاصل کرنے کے لئے بی بی معصومہ قم سلام اللہ علیہا کو وسیلہ بنانا چاہیے، یہ ممکن نہیں ہے کہ اللہ اسکو عطا نہ کرے۔
-
گمراہی سے بچنے کا اکیلا راستہ قران و اہلبیت (ع) سے تمسک اور وابستگی، مولانا سید صفی حیدر زیدی
حوزہ/ رمضان المبارک میں انسان کی گمراہی سے پتہ چلتا ہے کہ انسان کا نفس بھی بہکانے میں شیطان سے پیچھے نہیں ۔ یہ نفس شیطان سے کم خطرناک نہیں ہے۔