مجلسِ ترحیم بیاد شہدائے خدمت
-
قم المقدسہ میں علماء و طلاب ہند کی جانب سے شہدائے خدمت کی یاد میں مجلسِ ترحیم کا اہتمام:
اہل فلسطین کی استقامت کے پیچھے نظامِ ولایت کار فرما ہے، مقررین
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کے شہدائے خدمت کی یاد میں قم المقدسہ میں مقیم علماء و طلاب ہندوستان نے ایک عظیم الشان مجلسِ ترحیم کا اہتمام کیا، جس میں طلاب نے بھرپور شرکت کر کے شہدائے خدمت کو خراجِ تحسین پیش کیا۔
-
مولانا مہدی حسن جلال پوری:
آیت اللہ رئیسی اور دیگر شہداء بلند پایہ عالم و فقیہ، مدبر اور سربراہ مملکت ہونے کے ساتھ ساتھ بہترین انسان تھے
حوزہ/ املو، مبارک پور، اعظم گڑھ اتر پردیش ہندوستان میں شہدائے خدمت کی یاد میں عظیم الشان مجلسِ عزاء کا اہتمام ہؤا، جس سے خطیب اہل بیت حجت الاسلام مولانا مہدی حسن جلال پوری نے خطاب کیا اور شہدائے خدمت کو زبردست الفاظ میں خراجِ عقیدت پیش کیا۔
-
جامعۃ الزہراء (س) لکھنؤ کے تحت شہدائے خدمت کی یاد میں تعزیتی ریفرنس:
آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی انقلابِ اسلامی کا ایک اہم حصہ تھے، مقررین
حوزہ/ جامعۃ الزہراء (س) مفتی گنج لکھنؤ میں شہدائے خدمت کی یاد میں ایک عظیم الشان تعزیتی اجلاس منعقد ہوا، جس میں جامعہ کی طالبات اور اساتذہ نے بھرپور شرکت کی۔
-
ایم ڈبلیو ایم کے تحت اسلام آباد میں شہدائے خدمت کی یاد میں عظیم الشان اجتماع:
شہید آیت اللہ رئیسی غزہ اور فلسطینی مظلومین کا مدافع تھے، مقررین
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے زیر اہتمام اسلام آباد میں صدر اسلامی جمہوری ایران شہید سید ابراہیم رئیسی و رفقاء کی یاد میں مجلس ترحیم کا انعقاد کیا گیا، جس سے اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم، سفیر جمہوریہ عراق حامد عباس لفتہ، سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری، قونصل جنرل آقائے مجید مشکی، علامہ سید حسنین گردیزی، ملک اقرار علوی اور اسداللہ چیمہ و دیگر نے خطاب کیا اور شہداء کی شان میں گلہائے عقیدت نچھاور کئے۔