مجلسِ علمائے امامیہ پاکستان
-
مجلسِ علمائے امامیہ پاکستان کے تحت تربیتی و علمی ورکشاپس کا اہتمام
حوزہ/مجلسِ علمائے امامیہ پاکستان کے تحت تربیتی و علمی ورکشاپس کا اہتمام ہوا، جن میں مجموعی طور پر 16 مختلف اضلاع سے سینکڑوں آئمہ جمعہ والجماعت اور مبلغین امامیہ نے شرکت کی۔
-
مجلس علماء امامیہ کے زیر اہتمام وحدت امت و حمایت فلسطین کانفرنس؛
مسئلہ فلسطین امت مسلمہ کو درپیش مسائل میں سر فہرست ہے جس کا حل امت کے اتحاد سے ممکن ہے، مقررین
حوزہ/مجلس علماء امامیہ کے زیر اہتمام وحدت امت و حمایت فلسطین کانفرنس، گزشتہ روز سرگودھا پاکستان میں منعقد ہوئی، جس سے خطاب میں علمائے کرام نے کہا کہ مسئلہ فلسطین امت مسلمہ کو درپیش مسائل میں سر فہرست ہے جس کا حل امت کے اتحاد سے ممکن ہے۔
-
مبلغین امامیہ کے لیے تربیتی و علمی ورکشاپ کا آغاز
حوزہ/مجلسِ علمائے امامیہ پاکستان کی طرف سے مبلغین امامیہ کے لیے سہ ماہہ تربیتی و علمی ورکشاپس کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ ان ورکشاپس میں جید علمائے کرام و فاضل اساتذہ کرام مبلغین امامیہ کو مختلف موضوعات پر درس دیتے ہیں جس سے مبلغین امامیہ کو اپنی علمی و فکری توانائیاں بڑھانے میں مدد ملتی ہے۔
-
مجلس علماء امامیہ پاکستان کے زیر اہتمام کوٹ ادو میں مبلغین امامیہ کا اجتماع
حوزہ /ماہ مبارک رمضان کے استقبال کے سلسلہ میں منعقد ہونے والے اس اجتماع میں کوٹ ادو، ملتان، راجن پور، ڈیرہ غازی خان، لیہ بھکر ملتان اور خانیوال کے اضلاع سے سو سے زائد اراکین مجلس علماء امامیہ نے شرکت کی۔
-
مجلس علمائے امامیہ پاکستان کے وفد کی جامعہ الکوثر اسلام آباد آمد، محسن ملّت کی خدمات کو خراج تحسین
حوزہ/ مجلس علمائے امامیہ پاکستان کے وفد کی جامعہ الکوثر اسلام آباد آمد، علامہ شیخ محسن علی نجفی رحمۃ اللّٰہ علیہ کی وفات پر ان کے فرزندان حجتہ الاسلام شیخ انور علی نجفی و شیخ اسحاق علی نجفی کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کی۔
-
آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی کا نجف میں مؤسسہ باقر العلوم (ع) کا دورہ
حوزه/ نجف اشرف میں رہبرِ انقلابِ اسلامی کے نمائندے آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی نے سربراہ مجلسِ علمائے امامیہ پاکستان و سیکرٹری امورِ خارجہ ایم ڈبلیو ایم حجت الاسلام والمسلمین علامہ سید شفقت حسین شیرازی کی دعوت پر مؤسسہ باقر العلوم(ع) کا دورہ کیا۔
-
مجلس علماء امامیہ پاکستان کی ورکنگ باڈی کا اجلاس؛ فلسطینی مظلوموں کی حمایت کا اعلان
حوزه/ مجلس علمائے امامیہ پاکستان کی ورکنگ باڈی کے اجلاس کا خاتم الانبیاء ایجوکیشنل کمپلیکس سرگودھا میں نائب سربراہ حجتہ الاسلام علامہ ملک نصیر حسین اور مرکزی آرگنائزر و مدیر حجتہ الاسلام مولانا ضیغم عباس کی زیر صدارت میں انعقاد ہوا۔
-
لبنان؛ علامہ شفقت شیرازی کی شیخ صادق نابلسی سے ملاقات/ اہم امور پر تبادلہ خیال
حوزه/سربراہ مجلسِ علمائے امامیہ و سیکرٹری خارجہ ایم ڈبلیو ایم ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی نے لبنان کے شہر صیدا میں علامہ شیخ صادق نابلسی فرزند مرحوم آیت اللہ شیخ عفیف نابلسی سے ملاقات کی ہے۔
-
ایم ڈبلیو ایم شعبۂ اصفہان ایران کے تحت شہید قائد کی برسی کی مناسبت سے تقریب منعقد:
ملت تشیع متحد ہے، دشمن کی کسی بھی سازش کو کامیاب ہونے نہیں دیں گے، ڈاکٹر شفقت شیرازی
حوزه/ ایم ڈبلیو ایم شعبۂ اصفہان ایران کے تحت شہید قائد کی برسی کی مناسبت سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ڈاکٹر شفقت شیرازی نے کہا کہ ملت تشیع متحد ہے، دشمن کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔
-
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے امور خارجہ کے سربراہ کا یومِ پاکستان کے موقع پر پیغام
حوزه/ علامہ ڈاکٹر شفقت شیرازی نے کہا کہ آزادی کا جو تصور بانی پاکستان قائد اعظم حضرت محمد علی جناحؒ اور ان کی تحریکِ آزادی کے عظیم ساتھیوں نے دیا تھا بوجوہ ہم اس سے فاصلہ اختیار کرچکے ہیں۔
-
توہین صحابہ ترمیمی بل کو مسترد کرتے ہیں، علامہ ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی
حوزه/ مجلسِ علمائے امامیہ کے سربراہ اور ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے سیکرٹری امور خارجہ نے اپنے ایک بیان میں توہین صحابہ بل کو بدنیتی پر مبنی قرار دیتے ہوئے مسترد کیا ہے۔
-
واقعۂ کربلا کے بنیادی ترین عوامل و اسباب میں سے ایک ولایت کا انکار تھا، ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی
حوزه/ مجلس علمائے امامیہ پاکستان کے سربراہ اور سیکرٹری امور خارجہ ایم ڈبلیو ایم ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی نے قم المقدسہ میں محرم الحرام کے سلسلے میں منعقدہ مجلس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ واقعۂ کربلا کے وقوع پذیر ہونے کے اسباب و عوامل میں سے سب سے اہم ترین سبب یہ تھا کہ لوگوں نے ولایت کا انکار کر دیا تھا۔
-
سربراہ مجلس علمائے امامیہ پاکستان کا محرم الحرام کے حوالے سے مبلغین امامیہ کے نام پیغام:
مبلغین؛ عصر حاضر میں مسلمانوں پر ظلم ڈھانے والے یزیدی کرداروں کو ہر صورت آشکار کریں، ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم پاکستان کی خارجہ پالیسی اور مجلس علمائے امامیہ پاکستان کے سربراہ حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر شفقت شیرازی نے مبلغین امامیہ کے نام محرم الحرام کے حوالے سے ایک پیغام جاری کیا ہے۔
-
مجلسِ علمائے امامیہ پاکستان کے تحت کوٹ ادو میں عظمت غدیر و عاشورا کانفرنس کا انعقاد:
نظریہِ امامت و ولایت کا اسلام کے تحفظ کیلئے غدیر میں اعلان ہوا، جبکہ اسلام کی بقاء کیلئے عاشورا برپا ہوا، مقررین
حوزہ/ مجلسِ علمائے امامیہ پاکستان کے تحت کوٹ ادو پنجاب پاکستان میں عظمت غدیر و عاشورا کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
-
مجلس علمائے امامیہ کے زیر اہتمام گجرات پاکستان میں عظمت غدیر و عاشورا کانفرنس:
دین کی تبلیغ؛ مبلغین کی خطیر زمہ داریوں میں سے ایک ہے، مقررین
حوزه/مجلس علمائے امامیہ پاکستان کے زیر اہتمام مبلغین دین کے سالانہ سلسلہ وار علمی و فکری اجتماعات بعنوان "عظمت غدیر و عاشورا“ کانفرنسوں کے سلسلے کی اس سال کی دوسری کانفرنس کا انعقاد امام بارگاہ قصر شبیر مدینہ سیداں گجرات میں ہوا۔ کانفرنس میں اپر پنجاب کے مختلف اضلاع سے متعدد مبلغین امامیہ و آئمہ مساجد نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔