تصاویر/ قم المقدسہ میں مرحوم حجت الاسلام والمسلمین شیخ نیاز کریمی کے چہلم کی مناسبت سے مجلسِ چہلم اور تجلیل عالم کے عنوان سے عظیم الشان اجتماع منعقد ہوا۔
حوزہ/ بلتستان کے بزرگ عالم دین، خطیب توانا، مدرس اور مبلغ حجت الاسلام والمسلمین شیخ محمد نیاز کریمی رحمۃ اللّٰہ علیہ کے چہلم کی مناسبت سے ایک عظیم الشان اجتماع ”مجلسِ چہلم اور تجلیل عالم“ کے…