حوزہ/ لبنان میں اہلسنت کے مفتی شیخ عبداللطیف دریان نے مجلس اعلی اسلامی کے سربراہ کی رحلت پر تعزیت پیش کی ہے۔