مجلس ترحیم و قرآن خوانی (8)
-
ایرانجواد الائمہ اسلامک فاونڈیشن کے تحت شہدائے خدمت کی یاد میں مجلسِ عزاء اور قرآن خوانی
حوزہ/ جواد الائمہ اسلامک فاؤنڈیشن قم کے تحت شہدائے خدمت آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی عظیم خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ایک مجلسِ عزاء، حسینیہ جواد الائمہ میں منعقد ہوئی،…
-
پاکستانجامع مسجد صاحب الزمان (ع) کوٹلی امام حسین میں شہدائے خدمت کیلئے فاتحہ خوانی
حوزہ/ ڈیرہ اسماعیل خان جامع مسجد صاحب الزمان کوٹلی امام حسین میں بعد از نماز جمعہ سانحہ ہیلی کاپٹر حادثہ میں ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی اور دیگر رفقاء کی شہادت کے حوالے سے شہداء کی خدمات کو…
-
ہندوستانرحمت اللعالمین فاؤنڈیشن کشمیر کے تحت ایرانی شہدائے خدمت کی یاد میں مجلسِ عزاء کا اہتمام
حوزہ/ رحمتہ للعالمین فاؤنڈیشن کشمیر کی جانب سے آج فاؤنڈیشن کے مرکزی دفتر واقع بمنہ میں شہدائے ایران کی یاد سے ایک مجلسِ ترحیم کا انعقاد کیا گیا، جس میں شیعہ سنی علمائے کرام سمیت مؤمنین نے شرکت…
-
مدرسۂ باب العلم میں بیاد شہدائے خدمت مجلسِ ترحیم و قرآن خوانی:
ہندوستانشہادت, شیعیانِ علی (ع) کی وراثت ہے: مولانا مظاہر حسین
حوزہ/ مدرسۂ باب العلم مبارک پور ضلع اعظم گڑھ اتر پردیش ہندوستان میں شہید آیت اللہ ابراہیم رئیسی ودیگر شہدائے خدمت کیلئے مجلسِ ترحیم اور قرآن خوانی ہوئی، جس میں مؤمنین نے شرکت کی۔
-
ہندوستانانجمنِ شرعی شیعیان جموں و کشمیر کی جانب سے چار روزہ مجالسِ عزاء کا اعلان
حوزہ/ جمہوری اسلامی ایران کے صدر مملکت و خادم حرم امام الرضا علیہ السّلام آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی و آیت اللہ آل ہاشم اور دیگر ساتھیوں کی شہادت پر انجمنِ شرعی شیعیان جموں وکشمیر شریعت آباد…
-
ہندوستانانجمنِ شرعی شیعیان کی جانب سے انجمن کے مرحوم بانی کو خراجِ تحسین
حوزہ/ انجمنِ شرعی شیعیان جموں وکشمیر کی جانب سے انجمن ہذا کے بانی مرحوم آغا یوسف الصفوی کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے مجلسِ ترحیم کا انعقاد کیا گیا۔
-
ایرانایم ڈبلیو ایم مشہد کی جانب سے شہدائے مقاومت اور مفسر قرآن علامہ شیخ محسن نجفی کے بلندی درجات کیلئے مجلسِ ترحیم کا انعقاد
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین شعبۂ مشہد مقدس کی طرف سے برائے بلندی درجات شھید القدس سردار سلیمانی، کرمان واقعہ کے شھداء اور مرحوم و مغفور حاجی محمد نواز خان بلوچ (والد گرامی عقیل حسین خان مسئول شعبہ…