مجلس عاملہ
-
علامہ شبیر حسن میثمی سے اسلامی تحریک پاکستان کراچی ڈویژن کے ذمہ داران کی ملاقات
حوزہ / اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی سے اسلامی تحریک پاکستان کراچی ڈویژن کے ذمہ داران نے ملاقات کی ہے۔
-
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی مرکزی مجلس عاملہ
حوزہ/ مجلسِ عاملہ کے اجلاس میں مختلف ایجنڈے زیر بحث لائے گئے۔ اراکین عاملہ سے ان کی مرکزی مجلس عاملہ کی رکنیت کا حلف لیا گیا اور ان سے نامزد مرکزی کابینہ اور دو سالہ پروگرام کی منظوری لی گئی۔
-
تصاویر/ اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کا 2 روزہ فکر عزاداری و مرکزی مجلس عاملہ اجلاس
حوزہ/ تحریک کے مرکزی صدر برادر محترم شہزاد رضا نے افتتاحی کلمات پیش کرتے ہوئے کہا کہ تنظیمی کا یہ دورانیہ عزاداری کے فروغ کے لئے مخصوص کیا گیا ہے جس میں ہم سب ملکر عزاداری امام حسین علیہ السلام کے حقیقی پیغام کو معاشرے میں عام کرنے کا عزم کرنا ہے نیز ساتھ میں ہم تحریک کے سب کارکنان کو معاشرے کے مسائل پر نظر رکھ معاشرے کے ساتھ ان سب کے حل کے لیئے کوشش کرنی یوگی ۔
-
آئی ایس او پاکستان کی مجلس عاملہ کا 3 روزہ اجلاس اختتام پذیر، کیا گولڈن جوبلی کنونشن کا تزک و احتشام سے منانے کا اعلان
حوزہ/ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری نے کہا کہ تنظیم کے قیام کو 50 سال مکمل ہونے کو ہیں۔ یہ دن کارکنان و سابقین کیلئے خصوصی اہمیت کا حامل ہے۔ گولڈن جوبلی کنونشن بلاشبہ کارکنان کی تربیت، تحرک میں اضافے اور تجدید عہد کیلئے سنگ میل ثابت ہوگا۔
-
دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان شعبہ قم میں مجلس عاملہ کا ایک اہم اجلاس؛
مجلس عاملہ کے اراکین بے لوث خدمت انجام دے رہے ہیں، ڈاکٹر سید ظفر علی نقوی
حوزہ/ مدیر دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان شعبہ قم نے اراکین مجلس عاملہ سے درخواست کرتے ہوئے کہا کہ دفتر قائد ملت کو اپنا گھر سمجھتے ہوئے رفت وآمد کا سلسلہ جاری رکھیں اور طالب علموں کے مسائل کے حل کے لیے اپنی تمام تر توانائیاں بروئے کار لاتے ہوئے اپنی ذمہ داری نحو احسن طریقے سے نبھائیں۔ اور قوم و ملت کی خدمت کریں۔
-
مدیر دفتر قائد ملت پاکستان شعبہ قم کا مجلس عاملہ مقیم قم المقدس کے گھروں کا دورہ و ملاقات
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین ڈاکٹر ظفر نقوی نے ان صمیمی ملاقاتوں میں احوال پرسی کے علاوہ تنظیم کے حوالے سے اور طلاب کو درپیش موجوده مسائل کے حل کے بارے میں اراکین مجلس عاملہ سے تبادلہ خیال کیا۔
-
وفاق المدارس الشیعہ کے زیر اہتمام سالانہ امتحانات 22 مئی سے شروع ہوں گے
حوزہ/ اعلامیہ کے مطابق داخلہ فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ 25 اپریل ہے۔ ڈبل فیس کے ساتھ یکم مئی تک داخلہ فارم جمع کروائے جا سکتے ہیں۔
-
مجمع المدارس تعلیم الکتاب و الحکمۃ کی مجلس عاملہ کا اجلاس/ ملی و عصری تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے نصاب کی منظوری
حوزہ/ تحریک بیداری امت مصطفیٰ، جامعہ عروۃ الوثقیٰ اور مجمع المدارس تعلیم الکتاب والحکمہ کے سربراہ علامہ سید جواد نقوی نے اجلاس سے خطاب میں کہا کہ مجمع المدارس تعلیم القرآن والحکمہ پاکستان میں ایک تعلیمی انقلاب کی بنیاد بنے گا۔ وہ تعلیمی اخلاق کا ارتقاء چاہتے ہیں اور اس پلیٹ فارم سے جس چیز میں پاکستان کے تعلیمی نظام میں اضافہ ہوگا وہ تعلیمی اخلاق ہے۔
-
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کی مجلس عاملہ کا اجلاس 23 مارچ کو ہوگا
حوزہ/ رئیس الوفاق آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کی زیر صدارت اجلاس کا دس نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا۔ ڈائریکٹوریٹ مذہبی تعلیم، اتحاد تنظیمات مدارس کی صوبائی سطح پر تشکیل، وفاق المدارس کے نام کی تبدیلی بھی ایجنڈے میں شامل۔
-
وفاق المدارس الشیعہ کی مجلس عاملہ کا اجلاس طلب کرلیا گیا
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کی مجلس عاملہ کا اجلاس 23 مارچ بروز منگل طلب کر لیا گیا ہے۔جامعتہ المنتظر ماڈل ٹاون لاہور میں ہونے والے اجلاس کی صدارت رئیس الوفاق آیت اللہ حافظ سیدریاض حسین نجفی کریں گے ۔
-
بابری مسجد انہدام مجرمین کی برائت کے فیصلے کو چیلنج کرے گا مسلم پرسنل لاء بورڈ
حوزہ/ مجلس عاملہ کی آن لائن میٹنگ،یونیفارم سول کوڈکے خطرے سے نمٹنے کے لیے اہم تدابیر پر غور،کئی اہم فیصلے کئے گئے۔