۲ آذر ۱۴۰۳
|۲۰ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 22, 2024
مجلس علماء ھند شعبہ قم
کل اخبار: 3
-
شکست خوردہ دشمن نے بے گناہ عقیدت مندوں پر حملہ کر کے اپنی شکست کا اعلان کیا ہے، مولانا احمد رضا رضوی زرارہ
حوزہ/ مجلس علماء ہند شعبہ قم کے صدر نے کہا کہ یہ وہ بزدل ٹولہ ہے جو صرف عورتوں بچوں اور بے گناہوں پر حملہ کرتا ہے ان میں نہ تو قوت و طاقت ہے اور نہ مد مقابل آکر لڑنے کا حوصلہ ہے۔
-
مجلس علماء ھند شعبہ قم کا پیغام محرم؛
شہدائے کربلا پر ماتم اور گریہ و زاری؛ عہد عاشورائی کی تجدید اور تہذیب شہادت کی فکری و روحانی ترویج ہے، مولانا احمد رضا رضوی زرارہ
حوزہ/ صدر مجلس علماء ہند شعبہ قم: ہم مل جل کر عزائے سید الشهدا کے لئے ایسا اہتمام کریں جو نہ فقط مقصدیت سے بھرپور ہو بلکہ اس بے چہرگی کے دور میں ہماری آبرومنددانہ شناخت کا ذریعہ بن سکے اور ان ایام کے پیغام کو یعنی کربلا والوں کے پیغام کو عام کرنے کا وسیلہ قرار پاۓ تاکہ بلاتفریق قوم و ملت زیادہ سے زیادہ لوگ اس عبادت سے جڑیں اور وہ خواب شرمندہ تعبیر ہوجائے۔
-
مجلس علماء ھند شعبہ قم کی جانب سے ڈاکٹر کلب صادق طاب ثراہ کی رحلت کی مناسبت سے جلسہ تعزیت کا انعقاد
حوزہ/ حجۃ الاسلام مولانا مراد رضا نے حکیم امت کی زندگی پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ آپ اتحاد کے بہت بڑے حامی تھے اور عظیم اھداف کے تحت کام کررہے تھے۔