مجلس وحدت مسلمین
-
شیعہ علماء کا حکومت پاکستان سے آئینی حقوق کے تحفظ کا مطالبہ؛
پاکستان میں عزاداری جلوسوں پر مقدمات: آئین کی خلاف ورزی اور شیعہ حقوق پر قدغن
حوزہ/ جامعہ مرتضیٰ مطہری کے اساتذہ سے گفتگو کرتے ہوئے علامہ مقصود ڈومکی نے کہا کہ جلوس مشی کو بنیاد بنا کر عزاداروں کے نام شیڈیول فور میں شامل کئے گئے ہیں، جو کہ حکومت اور بیوروکریسی کیجانب سے قوانین کا غلط استعمال ہے۔
-
پاکستانی سیاست میں شیعہ جماعت کی بڑی کامیابی / پی ٹی آئی کا وفاق اور پنجاب میں ایم ڈبلیو ایم کے ساتھ ملکر حکومت بنانے کا فیصلہ
حوزہ / پاکستان تحریک انصافّ (پی ٹی آئی) نے وفاق اور پنجاب میں مجلس وحدت مسلمین (ایم ڈبلیو ایم)کے ساتھ مل کر حکومت بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
مدافعینِ حرم نے نہ صرف شیعہ و سنی بلکہ غیر مسلموں کو بھی داعشی فتنے سے نجات دی
حوزہ / مجلس وحدت مسلمین اور آئی ایس او جعفرطیاریونٹ کےزیراہتمام شہدائے پاکستان و فاتح عراق و شام سردارِ رشید اسلام شہید حاج قاسم اور ان کے رفقاء کی تیسری برسی کی مناسبت سے دعائیہ تقریب اور چراغاں کا اہتمام مین مرکزی روڈ جعفر طیار سوسائٹی میں پر کیا گیا۔
-
پوری قوم امریکہ مخالف اور آزاد پاکستان بیانیہ کے تحت متحد ہو چکی ہے، علامہ راجہ ناصر عباس
حوزہ / مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ نے کہا کہ یہ پہلا موقع ہے کہ پوری قوم امریکہ مخالف اور آزاد پاکستان بیانیہ کے تحت متحد ہوچکی ہے، ملت تشیع پاکستان کو اپنا کلیدی کردار ادا کرنا ہوگا۔
-
شہید علامہ حسن ترابی پر آشوب دور میں ہمیشہ فرنٹ لائن پر نظر آتے تھے، ایم ڈبلیوایم
حوزہ/ مجلس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا محمد عباس شاکری نے کہا کہ شہید علامہ حسن ترابی پر آشوب دور میں ہمیشہ فرنٹ لائن پر نظر آتے تھے ۔تمام چھوٹے اور بڑے شہداء قابل قدر ہے ۔ یہ ہماری غلطی ہے کہ ہم کسی کو قبول کرنے کو تیار نہیں ہوتے۔ قرآن نے شہید کو مردہ کہنے پر پابندی لگائی ہے ۔شہید کو کبھی مردہ گمان نہیں کرنا چائیے۔ جو دین کا کام کرتے ہوئے مرے وہ خدا کی نظر میں زندہ ہے اور جو زندہ رہ کر بے مقصد زندگی گزارے اللہ کے نزدیک وہ مردہ ہے ۔
-
اسلام میں جتنی ندا ولایت کے لئے دی گئی ہے اتنی کسی شی کے لئے نہیں دی گئی، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ اسلام میں جتنا ولایت کی طرف پکارا گیا ہے، ولایت کی طرف بلایا گیا ہے ، ولایت کی طرف دعوت دی گئی ہے ، اتنی کسی شی کی طرف دعوت نہیں دی گئی۔
-
لاہور میں شہدائے مچھ کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد، تمام مسالک کے علماء و اکابرین کی شرکت
حوزہ/ سانحہ مچھ کے شہداء کے لیے مجلس وحدت مسلمین کے صوبائی سیکرٹریٹ لاہور میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد ہوا، جس میں تمام مسالک کے علماءنے شرکت کی اور سانحہ مچھ کے شہداء کو تعزیت پیش کی۔
-
گلگت بلتستان کی عوام پاکستان کی نظریاتی و جغرافیائی سرحدوں کے محافظ، آغا علی رضوی
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم کے صوبائی سربراہ کا کہنا تھا کہ یہاں کی عوام پاک فوج اور تمام ریاستی اداروں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ یہاں کے عوام پاکستان کی سالمیت کے لئے ہر طرح کی قربانی کے لئے تیار ہیں۔
-
مجلس وحدت مسلمین اور ملی یکجہتی کونسل کے زیر اہتمام ملک گیر رحمت اللعالمین وحدت کانفرنس کا انعقاد
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان اور ملی یکجہتی کونسل کے زیر اہتمام ملک گیررحمت اللعالمین وحدت کانفرنس کا انعقاد4نومبر کو اسلام آباد میں ہو گا۔