مجلس وحدت مسلمین سندھ
-
شہدائے آرمی پبلک اسکول پشاور اور شہدائے پاکستان کی یاد میں ایم ڈبلیو ایم کراچی کی جانب سے تعزیتی تقریب کا انعقاد
حوزہ / مجلس وحدت مسلمین سندھ کی جانب سے شہدائے سانحہ آرمی پبلک اسکول کی ساتویں برسی کے موقع پر نمائش چورنگی پر دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
-
ہم کراچی کے تمام مسائل پر جماعت اسلامی کے ساتھ کھڑے ہیں، علامہ باقر زیدی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین سندھ کے صوبائی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ شہر اس وقت لاوارث نظر آرہا ہے اور کوئی ذمہ داری نہیں لے رہا، ہم کراچی کے تمام مسائل پر جماعت اسلامی کے ساتھ کھڑے ہیں، شہر کی عوام کو مزید بہتر طریقے سے آگاہی دی جائے، عوام سے اپیل ہے کہ کراچی کے مسائل پر ہر شخص انفرادی طور پر بات کرے۔
-
پاکستان میں فرقہ وارانہ سازشوں کے خلاف مجلس وحدت مسلمین سندھ کا پاکستان زندہ باد ریلی کا انعقاد
حوزہ/ پاکستان کے دشمن اندرونی خلفشار پیدا کرکے پاکستان کو نقصان پہنچانے کی کوششوں میں مصروف ہیں، شیعہ اور اہلسنت کو باہم مل کر دشمن کی اس سازش کو اپنے اتحاد اور اتفاق کے ذریعہ ناکام بنانے کی ضرورت ہے۔
-
پاکستان میں شیعہ نسل کشی کا دوبارہ آغاز تشویشناک ہے، علامہ باقر زیدی
حوزہ/ ہم اتحاد بین المسلمین کے داعی اور مذہبی ہم آہنگی کے خواہاں ہیں لیکن یہ تب ہی ممکن ہے جب باہمی احترام قائم رہے۔