۱۳ اردیبهشت ۱۴۰۳
|۲۳ شوال ۱۴۴۵
|
May 2, 2024
مجلس وحدت مسلمین شعبہ قم
کل اخبار: 3
-
قم المقدسہ میں تکریم شہداء کانفرنس کا انعقاد
حوزہ / ایم ڈبلیو ایم کے زیر اہتمام قم المقدسہ میں تکریم شہداء کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں سید ہاشم الحیدری، علامہ شفقت شیرازی و دیگر نے خطاب کیا۔
-
قم المقدسہ؛ پاکستانی طلاب اپنے سفارت خانہ کے سامنے دھرنا کیلیے آماده رہیں، دفتر مجلس وحدت مسلمین شعبہ قم
ہم بھی قاید وحدت کے اس حکم کے بعد سفارت پاکستان تہران کے آگے جاکر دھرنا دیکر بیٹھ جائیں گے طلاب پاکستان غیور ہیں اور جب تک شہداء کے لواحقین کے مطالبات منظور نہیں کر لیے جاتے اس وقت تک خاموش نہیں بیٹھیں گے۔
-
قم المقدسہ میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی ثقافتی اداروں اور جوامع روحانیت کے ساتھ مشاورتی میٹنگ
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین شعبہ قم کے دفتر میں تمام پاکستانی طلاب کے ثقافتی اداروں،انجمنوں اور جوامع روحانیت کے درمیان، وحدت بین المومنین اور اس کے ذریعے تکفیری فتنہ کا مقابلہ و وطن عزیز کی سالمیت و امنیت کی خاطر ایک مشاورتی میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔