مجلس و ماتم
-
احکام شرعی | کچھ ویڈیو سیڈیز ایسی بھی ہوتی ہیں کہ جن میں بعض نوجوان بغیر قمیص کے ماتم داری کر رہے ہوتے ہیں تو کیا خواتین کے لیے ایسی ویڈیو دیکھنا جائز ہے؟
حوزہ/ خاتون کے لیے بنا بر احتیاط واجب جائز نہیں ہے کہ وہ مرد کے جسم کے وہ حصے دیکھے جن کا دیکھنا متعارف نہیں ہے جیسا کے سینہ یا پیٹ کا حصہ۔
-
شہادت امام محمد تقی علیہ السلام کے موقع پر کاظمین سیاہ پوش+تصاویر
حوزہ/امام محمد تقی الجواد علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر کاظمین میں ماتمی انجمنوں نے جلوس عزا نکالا اور زائرین نے حرم امام جواد علیہ السلام میں نوحہ و ماتم کیا۔
-
امام حسین (ع) کی عزاداری رسولؐ و آل رسولؑ سے محبت و ہمدردی کا اظہار ہے، مولانا تقی عباس رضوی
حوزہ/ عزاداریٔ امام حسین علیہ السلام رسم نہیں رزم ہے اور ظلم و ناانصافی کےخلاف ایک معرکہ اور پیکار ہے ۔
-
امام حسین (ع) کا چہلم اور افغانستان کے حالات؛ دارالحکومت کابل میں گونجے یا حسین کے نعرے، پورے ملک میں مجلس و ماتم
حوزہ/ ہر سال ہزاروں افغان شہری اربعین کے موقع پر عراق میں پیدل مارچ میں حصہ لیتے تھے، لیکن اس سال سرحدوں کی بندش کے نتیجے میں حالیہ مہینوں میں ملک کی صورتحال کی وجہ سے ، لوگوں کو موقع نہیں مل سکا۔
-
دنیا کا سب سے بڑا انقلاب، 1400 سال بعد بھی، عاشورا مظلوموں کی امید تو ظالموں کے لئے خوفناک خواب؛ ایران، عراق سمیت کئی ممالک میں آج 10 محرم
حوزہ/ ایران و عراق سمیت دنیا بھر میں آج تمام تر دینی و انسانی جذبے کے ساتھ روز عاشور منایا جا رہا ہے۔ سیاہ پوش عزادار نواسۂ رسول مظلوم کربلا اور آپ کے اصحاب باوفا کے روز شہادت پر عزاداری و سوگواری میں مصروف ہیں۔
-
ہندوستان کی سرزمین پہ شام غربت نامی پروگرام کا انعقاد
حوزہ/ قرآن وعترت فاونڈیشن علمی مرکزقم،ایران کی جانب سے سرزمین ہندوستان میں یہ ادارہ ماہ جمادی الاول سے ایام فاطمیہ کے مہینہ میں مختلف جہت سے یہ مصروف ومشغول رہتاہے،جسمیں اکثر صوبوں میں نشست علمی زہرا شناسی، اور ولایت شناسی کا پروگرام منعقد کیا کرتا ہے۔