حوزہ/ مجلہ "راہ استنباط" کے دوسرے شمارے کی اشاعت کے موقع پر رونمائی اور علمی نشست دفتر مجمع طلاب شگر میں منعقد ہوئی۔