حوزہ/ مجمع المدارس تعلیم الکتاب والحکمہ کے سربراہ: نئے تعلیمی سال کا آغاز محرم کے ساتھ ہونا اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ تعلیم کو حسینت و کربلا سے مربوط کرلیں۔
حوزہ/ مسجد بیت العتیق، حوزہ علمیہ جامعہ عروۃ الوثقیٰ لاہور میں مجمع المدارس تعلیم الکتاب والحکمہ کے تحت منعقد ہونے والے امتحانات میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلاب میں انعامات اور ملحقہ مدارس…