مجمع تقریب مذاہب
-
کولکاتا میں بین المذاہب "رحمت للعالمین کانفرنس" کا انعقاد
حوزہ/ کانفرنس کا مقصد مختلف برادریوں کے درمیان آپسی سمجھ بوجھ کو بڑھانا اور مذہبی ہم آہنگی کو فروغ دینا تھا۔ مقررین نے اس بات پر زور دیا کہ ہر مذہب محبت، امن، اور انسانیت کی خدمت کی تعلیم دیتا ہے، اور اسی بنیاد پر ہم ایک خوشحال اور پرامن معاشرے کی تعمیر کر سکتے ہیں۔
-
مجمع تقریب مذاہب اسلامی کے سیکرٹری جنرل:
دنیا کے کسی بھی ملک میں دین و مذہب کو اتنی آزادی نہیں جتنی ایران میں ہے
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین حمید شہریاری نے کہا: بہت سے ایسے ممالک ہیں جن میں مذہبی آزادی نظر نہیں آتی لیکن اسلامی جمہوریہ ایران میں ہم نے مذاہب کو یہ آزادی دے رکھی ہے کہ وہ اپنے مذہب کے مطابق عمل انجام دے سکیں۔
-
اسلام آباد میں اتحاد امت کانفرس:
اسلام کے خلاف مغربی سازشوں کا مقابلہ کیلئے مسلمانوں کے درمیان اتحاد اور اتفاق ضروری ہے
حوزہ/ اسلام آباد میں اتحاد امت کانفرنس سے تقریب اسلامی مذاہب کے سیکرٹری جنرل اور پاکستانی رہنماؤں نے اس بات پر زور دیا کہ اسلام کے خلاف مغربی سازشوں کا مقابلہ کرنے کے لیے مسلمانوں کے درمیان اتحاد اور اتفاق ضروری ہے اور ہمیں اس مقصد کو آگے بڑھانے کے لیے دشمن کی سازشوں اور تحریکوں کے خلاف چوکنا رہنا ہوگا۔