مجمع جہانی اہلبیت (16)
-
ایرانشہید سنوار کا پاک خون ہزاروں سنوار کو جنم دے گا: رکن اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی
حوزہ/ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے رکن ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ شہید یحییٰ سنوار کی شہادت پر تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔
-
ایرانعید الفطر کے موقع پر مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا مبارکبادی پیغام
حوزہ/ مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے سیکرٹری جنرل حجۃ الاسلام والمسلمین حمید شہریاری نے ایک پیغام جاری کرتے ہوئے عیدالفطر کی آمد پر دنیا کے تمام مسلمانوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔
-
مذہبیکتاب ’’اعلام الہدایہ‘‘ کی گیارہویں جلد کا اردو ترجمہ زیور طبع سے آراستہ ہو کر منظر عام پر
حوزہ/ مجمع جهانی اهل بیت(ع)کی کوششوں سے کتاب "اعلام الہدایہ" کی گیارہویں جلد کا اردو ترجمہ بعنوان ’’منارہ یدایت‘‘ شائع ہو کر منظر عام پر آچکا ہے۔
-
اہلبیت (ع) عالمی اسمبلی کی سپریم کونسل کےسربراہ:
ایرانفقہاء اور علماء اسلام کا قلعہ اور محافظ ہیں
حوزہ/ اہلبیت (ع) عالمی اسمبلی کی سپریم کونسل کےسربراہ نے پیغمبر اسلام (ص) کی حدیث کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا:’’ اَلْفُقَهَاءَ حُصُونُ اَلْإِسْلاَمِ ‘‘ یعنی فقہاء اور علماء اسلام کے مضبوط قلع…
-
پاکستانمجمع جہانی اہل بیت (ع) کے جنرل سیکریٹری کا جامعہ بنوریہ کراچی پاکستان کا دورہ
حوزہ/ مجمع جہانی اہل بیت علیہم السّلام کے سیکریٹری جنرل حجت الاسلام والمسلمین رمضانی نے پاکستان کی سنی عظیم دینی درسگاہ جامعہ بنوریہ کراچی کا دورہ کیا اور اس مدرسے کے اساتذہ سے ملاقات اور مختلف…
-
ہندوستانجوانی ادب سیکھنے کا بہترین زمانہ ہے: حجۃ الاسلام والمسلمین رضا رمضانی
حوزہ/ مجمع جہانی اہلبیت علیہم السلام قم ایران کے جنرل سکریٹری حجۃ الاسلام والمسلمین رضا رمضانی اور ہندوستان میں جامعۃ المصطفی العالمیہ کے نمایندے حجۃ الاسلام و المسلمین رضا شاکری لکھنو دورے پر…
-
-
ایرانعلامہ مقصود ڈومکی کی مجمع جہانی اہل بیت (ع) کے ساتویں اجلاس میں شرکت
حوزہ / مجمع جہانی اہل بیت (ع) کا ساتواں اجلاس تہران میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں دنیا کے 117 ممالک سے علماء کرام دانشوران ملت اور مکتب اہل بیت علیہم السلام کی اہم شخصیات شریک ہوئیں۔
-
آیت اللہ نوری ہمدانی کا عالم اسلام کے علماء کے نام اہم خطاب:
علماء و مراجعآج عالمِ اسلام کے تمام علمائے کرام کے لئے دشمن کی شناخت ضروری ہے، آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی
حوزہ/ آیت اللہ نوری ہمدانی نے کہا کہ آج ضرورت اس امر کی ہے کہ عالمِ اسلام کے تمام علمائے کرام اپنے مشترکہ دشمن کو پہچانیں اور ہمیں یہ جان لینا چاہئے کہ استکبارِ جہاں اور صہیونیت دینِ اسلام کی…
-
علماء و مراجعسیاسی اور سماجی مسائل میں بھی مراجع کرام کی پیروی کریں؛ آیت اللہ العظمیٰ سبحانی
حوزہ/ سب سے پہلے میں امت اسلامیہ کے اتحاد اور خصوصاً علمائے شیعہ- جو کہ اہل بیت (ع) کے چاہنے والوں اور پیروکاروں کے لئے نمونہ عمل ہیں- کے اتحاد کی ضرورت پر زور دیتا ہوں، نیز سیاسی اور سماجی…
-
ایرانمجمع جہانی اہل بیت (ع) کے علمی و ثقافتی ادارے کے تعاون سے افغانستان کے حالیہ شہداء کی یاد میں کانفرنس منعقد
حوزه/ افغانستان میں نماز جمعہ کے دوران شہید ہونے والے شہداء کی یاد میں ایک کانفرنس مجمع جہانی اہل بیت(ع)کے علمی و ثقافتی ادارے کے تعاون سے قم میں منعقد ہوئی۔
-
مجمع جہانی اہل بیت(ع) کے سیکرٹری جنرل کا پیرس میں خطاب؛
ایرانپیغمبر اسلام (ص) کی وفات کے 250 سالوں کے دوران،آئمہ اطہار( ع)کے تعلیمات اسلامی فکر میں تبدیلی کا باعث بنے ہیں
حوزه/ حجۃ الاسلام والمسلمین رمضانی نے دنیائے تشیع اور مکتب اہل بیت(ع)میں امام حسن عسکری علیہ السلام کے کردار کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ پیغمبر اسلام(ص)کی وفات کے 250 سالوں کے دوران،آئمہ…
-
مجمع جہانی اہل بیت(ع) کے سیکرٹری جنرل کی عالمی کونسل آف چرچز کے سیکرٹری جنرل پروفیسر یوآن ساؤکا سے ملاقات:
جہانتمام انسانوں کا وجود اور انسانی اقدار مشترک ہیں
حوزہ / مجمع جہانی اہل بیت (ع) کے سیکرٹری جنرل جناب حجۃ الاسلام و المسلمین رضا رمضانی اور حجتالاسلام سعید جازاری نے عالمی کونسل آف چرچز کی دعوت پر عالمی کونسل آف چرچز کے سیکرٹری جنرل پروفیسر…