حوزہ/مجمع طلاب شگر کی جانب سے حضرت امام رضا علیہ السلام کی ولادت باسعادت اور عشرہ کرامت کی مناسبت سے امام علیہ السللام کی زندگی کے مختلف پہلوؤں کو اجاگر کرنے اور امام کی فرامین کی روشنی میں علماء…
حوزہ/ مجمع طلاب شگر کے میر کارواں استاد حوزہ شیخ غلام محمد حیدری نے مولانا اختر علی شگری سے ان کے عہدے کا حلف لیا۔ اس کے بعد انہوں نے اپنی نئی کابینہ کا اعلان کرکے اس سے بھی وفاداری کا حلف لیا۔