مجمع طلاب شگر قم
-
قم المقدسہ میں عصر حاضر کی ضرورت کے تحت دین اور فطرت کے عنوان سے ورکشاپ کا انعقاد
حوزہ /قم المقدسہ میں مجمع طلاب شگر اور جامعہ روحانیت بلتستان کی طرف سے عصر حاضر کی ضرورت کے تحت فطری دین کے عنوان سے ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔
-
قلم انسانی میراث کی حفاظت اور اسے آئندہ نسلوں تک منتقلی کا مضبوط ذریعہ ہے، استاد فدا علی حلیمی
حوزہ/ مجمع طلاب شگر قم المقدسہ کے تحت، ”ثقافتی میراث کے تحفظ میں اہل قلم کا کردار“ کے عنوان سے ایک علمی نشست منعقد ہوئی، جس میں اہل قلم کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔
-
مجمع طلاب شگر کے زیر اہتمام بلتستان کے ماہرین تعلیم کے اعزاز میں ایک خصوصی نشست کا انعقاد
حوزه/ بلتستان کے شعبۂ تعلیم سے تعلق رکھنے والی شخصیات پروفیسر بشیر شگری، سابق ڈی ڈی ای جناب حیدری اور سابق ڈائریکٹر بلتستان ایجوکیشن نذیر شگری کے اعزاز میں ایک خصوصی نشست کا اہتمام دفترِ مجمع طلاب شگر مقیم قم میں کیا گیا۔
-
کربلا میراث انسانیت کے عنوان سے مضمون نویسی کا نادر موقع
حوزہ/ فکر و نظر آرگنائزیشن اور مجمع طلاب شگر مقیم قم کی جانب سے کربلا میراث انسانیت کے عنوان سے مقالہ نویسی کا باقاعدہ اعلان ہو چکا ہے۔ اہل قلم حضرات اس نادر موقع سے بھرپور استفادہ کر سکتے ہیں۔
-
مجمع طلاب شگر کے زیر اہتمام "پیغام عاشورا اور ہماری ذمہ داری کے عنوان سے علمی نشست کا انعقاد
حوزه/ مجمع طلاب شگر کے تحت منعقدہ علمی نشست سے خطاب کرتے ہوئے علمائے کرام نے عزاداری میں فلسفۂ عاشورا پر توجہ اور اس واقعہ کو تحریف سے محفوظ رکھنے کو خطباء، اہل قلم اور عوام کی اولین ذمہ داری قرار دیا۔
-
مجمع طلاب شگر کے تحت تکریم اہل قلم کے عنوان سے علمی نشست کا انعقاد:
محققین منصوبہ بندی، استعداد کی شناخت اور معاشرتی ضرورت کے مطابق تحقیق کریں، مقررین
حوزه/ مجمع طلاب شگر کی جانب سے رمضان المبارک میں مقالات اور مضامین لکھنے والے اہل قلم کی تکریم و تجلیل کیلئے ایک اہم نشست مجمع کے مرکزی دفتر میں منعقد ہوئی۔
-
مجمع طلاب شگر مقیم قم کے زیر اہتمام "رسالت اللہ کانفرنس“ کا انعقاد:
عصر حاضر میں مختلف اسلامی شعبوں میں ماہرین کی اشد ضرورت ہے، حجۃ الاسلام سید عباس موسوی
حوزہ/ مجمع طلاب شگر مقیم قم کے تحت، ضلع شگر میں تبلیغی خدمات انجام دینے والے مبلغین کے اعزاز میں ایک تجلیلی پروگرام بعنوان رسالت اللّٰہ منعقد ہوا، جس میں طویل مدت تبلیغی وثقافتی خدمات سرانجام دینے والے علماء کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔
-
پیغمبر خدا (ص) کا اولین پیغام امت مسلمہ کے درمیان اخوت اور وحدت ہے، حجۃ الاسلام سید حبیب اللہ موسوی
حوزہ /حوزہ علمیہ قم کے جید عالم دین حجۃ الاسلام سید حبیب اللہ موسوی نے مسجد امیر المومنین پرونو تسر شگر پاکستان میں منعقدہ جشن ولادت رسول اکرم اور امام صادق علیہما السلام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پیغمبر خدا (ص) کا اولین ییغام امت مسلمہ کے درمیان اخوت اور وحدت تھا۔
-
مجمعِ طلابِ شگر کے شعبۂ تحقیق کے زیر اہتمام بلتستان کے محققین کے لئے ایک صمیمی نشست کا انعقاد
حوزہ/مجمعِ طلابِ شگر مقیم قم کے شعبۂ تحقیق کے زیر اہتمام بلتستان کے محققین کے لئے ایک صمیمی نشست کا انعقاد ہوا۔
-
مجمع طلاب شگر کے تحت با مقصد اور مؤثر تبلیغ کے لئے مشاورتی اجلاس منعقد
حوزہ/مجمع طلاب شگر کے شعبۂ تبلیغ کی جانب سے رواں سال ماہ مبارک رمضان میں تبلیغ پر تشریف لے جانے والے مبلغین کے ساتھ ایک مشاورتی اجلاس کا اہتمام ہوا۔
-
ماہر تعلیم و تربیت جناب فدا حسین:
سوشل میڈیا سے علماء و جوانوں میں ارتباط اور جدید شبہات کا جواب وقت کی اہم ضرورت
حوزہ/ماہر تعلیم و تربیت سر فدا حسین نے مجمع طلابِ شگر قم کے میڈیا سیل کی جانب سے منعقدہ علمی اور فکری نشست سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دنیا گلوبل ولیج بن چکی ہے، لہذا اس سلسلے میں علماء اور جوانوں کو اہم کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے۔
-
مجمع طلاب شگر کی جانب سے علمی مجلّہ ''راہ استنباط'' کی تقریبِ رونمائی کا انعقاد
حوزہ/المصطفی انٹرنیشنل یونیورسٹی شعبۂ فقہ و اصول کا پہلا علمی مجلہ "گام دوم انقلاب" کے عنوان سے شائع ہوگیا اس موقع پر اس علمی مجلے کی تقریبِ رونمائی منعقد ہوئی۔
-
مجمع طلاب شگر مقیم قم کی جانب سے جشنِ میلادِ خورشیدِ عدالت کا انعقاد
حوزہ/ مجمع طلاب شگر کے شعبۂ ثقافت کی جانب سے مولی الموحدین، یعسوب الدین، امام المتقین، امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے ایک پر وقار جشن کا اہتمام کیا گیا۔
-
عالمی یوم خواتین کے موقع پر مجمع طلاب شگر خواتین کے شعبۂ تحقیق کی جانب سے تقریب کا انعقاد
حوزہ/ شعبۂ تحقیق خواتین کی رکن خانم شگفتہ زہرا عابد شگری نے کہاکہ اللہ تبارک و تعالیٰ نے جن ہستیوں کو بنی آدم کے لئے سر مشق و نمونۂ عمل بنایا ہے ان میں سے ایک ہستی حضرت فاطمہ (س) ہیں آپ صنف نسواں میں اسلام کی تنہا با عصمت خاتون ہیں۔
-
ہفتۂ تحقیق کی مناسبت سے مجمع طلاب شگر کے زیر اہتمام اسلامی تہذیب وثقافت کانفرنس کا انعقاد اور مختلف آثارِ علمی کی تقریبِ رونمائی
حوزہ/ مجمع طلاب شگر قم کے تحت ہفتہ تحقیق کی مناسبت سے ایک عظیم الشان کانفرنس بعنوان "اسلامی تہذیب و ثقافت"کا اہتمام کیا گیا۔
-
مجمع طلاب شگر کے شعبۂ تحقیق کی جانب سے ہفتۂ وحدت کی مناسبت سے سیرت النبی (ص) پر مشتمل مجموعۂ مقالہ جات شائع
حوزہ/17ربیع الاول حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت باسعادت کے موقع پر مجمع طلاب شگر مقیم قم کے شعبۂ تحقیق کی جانب سے 50سے زائد کالمز،مضامین،ترجمے،مقالات اور تبصرہ کتب کامجموعہ پی ڈی ایف فائل کی صورت میں تمام عاشقان رسول(ص)کی خدمت میں پیش کرنے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں۔
-
مجمع طلاب شگر کے زیر اہتمام"غدیر اسلامی تہذیب وثقافت کا سرچشمہ" کے عنوان سیمینار کا انعقاد
حوزہ/ قم المقدسہ میں مجمع طلاب شگر کے زیر اہتمام"غدیر اسلامی تہذیب وثقافت کا سرچشمہ" کے عنوان سیمینار کا انعقاد ہوا۔
-
امام زمان (عج) کی ولادت کی مناسبت سے مجمع طلاب شگر قم کی جانب سے سیمینار کا انعقاد
حوزہ/ امام زمان عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی ولادت کے دن ہمیں امام کی معرفت کے ساتھ ذہنی و عملی طور پر اتحاد اور امام علیہ السلام کے ظہور کی تیاری کرنا ضروری ہے۔