مجمع علماء وواعظین پوروانچل ،ہندوستان
-
وہ مصیبت کا پہاڑ ٹوٹ ہی پڑا جس کا خدشہ تھا: مجمع علماء و واعظین پوروانچل ہندوستان
حوزہ/ یہ تشویشناک خبر سن کر دل و دماغ کو سخت اضطراب و بے چینی پیدا کرہی رہی تھی کہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کا ہیلی کاپٹرآذربائیجان سے واپسی کے دوران حادثے کا شکار ہوگیا۔صدر رئیسی ایران اور آذربائیجان کے سرحدی علاقے میں ڈیم کا افتتاح کرکے واپس آرہے تھے ،طیارے میں وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان،گورنر شمالی آذربائیجان ودیگر سینئر حکام بھی سوار تھے ۔
-
مجمع علماء و واعظین پوروانچل،ہندوستان؛
حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا نبی حسن زیدی نبی ؐ و امامؐ کے مشن کے بے باک و نڈر مبلغ و مروج تھے
حوزہ/ موتیوں کے شہر حیدرآباد میں حجۃ الاسلام مولانا نبی حسن زیدی مرحوم نے قریب نصف صدی تک آفتاب رشد و ہدا یت بن کر ضو فشانی کی ۔
-
التماس دعا برائے آزادی فلسطین : مجمع علماء و واعظین پوروانچل، ہندوستان
حوزہ/ بنابریں مجمع علماء وواعظین پوروانچل کی جانب سے تمام برادران اسلام و ایمان سے گزارش کی جاتی ہے کہ فلسطینی مظلوم عوام کے حق میں ان کے جان،مال،عزت،آبرو کی حفاظت کے لئے،آزادی فلسطین کے لئے اور ظالموں کی نابودی کےلئے دعافرمائیں۔
-
علمائے کرام پر ہونے والے ظلم و زیادتی اور بربریت و سفاکی کا سدّ باب کیا جائے: مجمع علماء و واعظین پوروانچل ہندوستان
حوزہ/ ہم مجمع علماءوواعظین پوروانچل،ہندوستان مولانا شبیب کاظم صاحب قبلہ پر ہونے والی ظلم و زیادتی اور بربریت کی اس شرمناک و افسوسناک واردات پر گہرے غم و غصہ کا اظہار کرتے ہوئے سخت الفاظ میں شدید مذمت کرتے ہیں۔اور صوبہ بہار کی حکومت اور انتظامیہ سے پرزور اپیل کرتے ہیں کہ جلد سے جلد مولانا کو با عزت رہا کیا جائے اور علمائے کرام پر ہونے والے ظلم و زیادتی اور بربریت وسفاکی کا سد ّباب کیا جائے۔
-
انقلاب اسلامی ایران کی ۴۳ویں عظیم الشان سالگرہ پر دل کی گہرائیوں سے پر خلوص مبارکباد:
ایران کا اسلامی انقلاب پوری دنیاکے حریت پسند انسانوں کے لئے بے نظیر راہ نما ہے، مجمع علماء وواعظین پوروانچل،ہندوستان
حوزہ/ سلامی انقلاب، مشرق و مغرب کا مرہون منت نہیں ہے، اسلامی جمہوری ایران کی تینتالیس سالہ تاریخ گواہ ہے کہ جس ملک کے ارباب اقتدار اور عوام اللہ و رسول ؐ اور اہل بیت ؑ پر اعتقاد و اعتماد کرتے ہیں وہ دنیا کی کسی طاقت کے سامنے نہیں جھکتے بلکہ ان کے سامنے دنیاوی طاقتوں کو ہی جھکنا پڑتا ہے۔