حوزہ/ آیت اللہ موسوی جزائری نے رہبر معظم انقلاب اسلامی کے خلاف قتل کی سازش کرنے والے عناصر کے خلاف مراجع تقلید کی جانب سے دیے گئے حکمِ محارَبہ کی حمایت کی ہے۔
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ ناصر مکارم شیرازی نے حالیہ دنوں میں امریکی صدر اور صہیونی حکومت کی جانب سے رہبر معظم انقلاب اسلامی اور مرجعیت کو دی گئی دھمکیوں کے جواب میں واضح فتویٰ صادر کیا ہے۔