۴ آذر ۱۴۰۳
|۲۲ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 24, 2024
محافظت
کل اخبار: 3
-
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان:
پشاور سانحہ؛ حکومت اور محافظت کرنے والے اداروں کی نا اہلی اور بے حسی کی علامت ہے
حوزہ/ اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی جنرل سیکریٹری برادر شیخ سہیل احمد مطہری کا کہنا تھا کہ یہ ملک اسلامی جمہوریہ کے نام سے مشہور ہے مگر اس ہی اسلامی ملک میں مساجدوں اور امام بارگاہوں جیسی مقدس مقامات پر قتل و غارتگری کا ہونا ملک چلانے والے حکمرانوں کے لئے سوالیہ نشان ہے!
-
ہندوستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر:
شہید قاسم سلیمانی انسانیت کے محافظ تھے، ایرانی سفیر ڈاکٹر علی چگنی
حوزہ/ شہید قاسم سلیمانی نے بلا تفریق مذہب و ملت ہر قوم کے لوگوں کو نجات دلائی، عراق و شام کے کرد، ترک، ایزدی شیعہ، سنی اور ہندوستان کی نرسوں کو داعش کے جلادوں کے چنگل سے بچایا یہی وجہ ہے کہ ان کی شہادت پر ہر دردمند انسان سوگوار اور غمزدہ ہے۔
-
امام جمعہ وسن پورہ لاہور:
ہمیں اسلام محمدی کا پرچار اور محافظت کرنے کی ضرورت ہے، حجتہ الاسلام محبوب حسین عرفانی
حوزہ/ اسلام دو قسم کے ہیں۔اسلام محمدی اسلام امریکائی ۔آج اسلام امریکائی وقوع پزیر ہوچکے ہیں، ہمیں اسلام محمدی کا پرچار اور محافظت کرنے کی ضرورت ہے۔