حوزہ / شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر نے لکی مروت میں پولیس وین پر دہشتگردی کی شدید مذمت کرتے ہوئے شہدا کے لواحقین سے تعزیت کی ہے۔