محبان اہلبیت
-
محبان اہلبیت متنازعہ تعلیمی نصاب کو رد کر چکے ہیں، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنما نے کہا کہ پاکستان میں بسنے والے سات کروڑ شیعیان علی کے علاوہ کروڑوں محبان اہل بیت اہل سنت اس بات کو تسلیم نہیں کرتے کہ نصاب تعلیم سے واقعہ کربلا اور تعلیمات اہل بیت کو نکال کر نصاب تعلیم میں آل رسول کے دشمنوں کو ہیرو بنا کر پیش کیا جائے۔
-
سخاوت، امام علی علیہ السلام کے حقیقی محب کی پہچان ہے: حجۃ الاسلام والمسلمین فرحزاد
حوزہ/ خطیب حرم حضرت معصومہ قم (س) نے کہا: امام علی علیہ السلام سخاوت، عزت اور شرافت کے مظہر ہیں، سخاوت امیر المومنین علیہ السلام اور اہل بیت علیہم السلام کے حقیقی محب کی پہچان ہے۔
-
سلسلۂ امامت کے پانچویں تاجدار حضرت امام محمد باقر (ع) علم و حکمت کا گوہر نایاب تھے، علامہ راجہ ناصر عباس
حوزہ/ امام محمد باقر علیہ السلام نے محبان اہلبیت (ع) کو مشکل ترین دور میں بھی تنہا نہیں چھوڑا۔ اپنے محبین کے علم و فکر میں اضافے اور امت کے مفاد کے لیے حکومت کو جب ضرورت پڑی ان کی بھی مدد کی۔امام علیہ السلام کی سیاسی بصیرت کے مخالفین بھی معترف تھے۔
-
محبان اہلِ بیت (ع) کی شیخ ابراہیم زکزاکی سے ملاقات
حوزہ / نائیجیریا کی شیعہ تحریک کے رہنما شیخ ابراہیم زکزاکی کی اہلیہ محترمہ زینت ابراہیم کے رشتہ داروں اور ساتھی شہریوں کے ایک گروہ نے اس ملک کے دارالحکومت ابوجا میں شیخ ابراہیم زکزاکی سے ملاقات کی ہے۔
-
زائرینِ موریطانیہ:
امام علی (ع) کی زیارت میری آرزو تھی؛ کاش عمر کے آخری ایام تک حرم کے جوار میں گزرتا
حوزہ / موریطانیہ کے محبانِ اہلبیت علیہم اسلام کا ایک وفد حرم امیرالمومنین علیہ السلام کی زیارت سے مشرف ہوا۔ اس موقع پر ان کی خوشی کی کوئی انتہا نہ تھی۔