۲ آذر ۱۴۰۳
|۲۰ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 22, 2024
محبت اور وقار
کل اخبار: 1
-
جامعۃ الزہرا (س) کے استاد:
استاد ہونا کوئی پیشہ نہیں بلکہ ایک مقدس فریضہ ہے
حوزہ / حجۃ الاسلام و المسلمین مشائخی راد نے تعلیمی ڈھانچے میں استاد کے مقام اور کردار کا ذکر کرتے ہوئے کہا: آج تعلیمی ڈھانچہ پیشہ ورانہ اور تخصصی ڈھانچہ بن چکا ہے اور بدقسمتی سے استاد اپنے شاگرد کو انسان بنانے کی کوشش نہیں کرتا بلکہ صرف اپنے اسباق کے طالب علم کو منتقل کرنے کے درپے رہتا ہے۔