محترمہ سائرہ ابراہیم
-
تافتان اور ریمدان بارڈرز زائرین کے لئے کڑا امتحان؛ ایرانی حرمین کے حکام کی خدمات قابلِ ستائش، محترمہ سائرہ ابراہیم
حوزہ/ ایرانی عوام اور حکومت جس طرح زائرین کی میزبانی کرتی ہے، وہ قابل تحسین ہے، خصوصاً مشہد اور دیگر مقدس مقامات کے حکام کی خدمات ناقابلِ فراموش ہیں۔
-
عالمی روز قدس پورے عالم اسلام کا دن ہے، محترمہ سائرہ ابراہیم
حوزہ/ عالمی روز قدس پورے عالم اسلام کا دن ہے بلکہ انسانیت سے لبریز ہر انسان کا دن ہے.
-
گلگت بلتستان کو 76 سالوں سے حقوق سے محروم رکھا گیا وہ تمام حقوق دئے جائیں، سائرہ ابراہیم
حوزہ/ گلگت بلتستان کو 76 سالوں سے بنیادی انسانی اور آئینی حقوق سے محروم رکھا گیا وہ تمام حقوق دئے جائیں۔
-
گلگت میں تکریم شہداء کانفرنس؛
آج اسلامی مقاومت کی تمام کامیابیاں شہید سلیمانی کی مرہون منت ہیں، سائرہ ابراہیم
حوزہ/ مسلمانوں کے ازلی دشمن اسرائیل کی حمایت میں یمن کو نشانہ بنایا اسلام دشمن قوتیں مسلمانوں پر بزدلانہ واویلا کر رہیں ہیں وہاں مسلم حکمران بھی خاموش تماشائی کا کردار ادا کررہے ہیں جو کہ کسی صورت قابل برداشت نہیں۔
-
محترمہ سائرہ ابراہیم ایم ڈبلیو ایم گلگت بلتستان:
گلگت بلتستان والوں کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا جارہا ہے
حوزہ/ محترمہ سائرہ ابراہیم نے کہا کہ میرٹ کی پامالی ہیلتھ ورکر کی پوسٹوں میں اقرباپروری اور سفارشی کلچر عام کرنے والوں کے ساتھ سخت کاروائی کی جائے۔
-
حکومت ہمیں آئین و قانون کے مطابق انصاف فراہم کرے، محترمہ سائرہ ابراہیم
حوزہ / ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین کی مرکزی رہنما محترمہ سائرہ ابراہیم نے حکومت سے سوال کرتے ہوئے کہا: سانحہ 1988 سے لے کے بابو سر تک کے قاتل کہاں ہیں؟
-
سانحہ نلتر؛ انتظامیہ دہشتگرادنہ عمل کے پس پشت عناصرکو بے نقاب کرے، محترمہ سائرہ ابراہیم
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی مرکزی سیکرٹری یوتھ نے کہا کہ ملک دشمن استعماری قوتیں ہمیں آپس میں الجھا کر اپنے مفادات حاصل کرنا چاہتی ہیں۔ہمیں ایسی صورتحال میں دانشمندی، بردباری اور سیاسی بصیرت کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑنا چاہئے علاقے کے عوام دشمن کی سازش کو سمجھیں وہ ہمیں آپس میں الجھا کے فائدہ اٹھانا چاہ رہا ہے ۔