حوزہ/ حرم امیر المومنین علی بن ابی طالب علیہ السلام کے تاریخی محراب کی نقاب کشائی، مرمت کے کام انجام دئے جانے کے بعد ہفتہ غدیر کی اختتامی تقریب میں حرم امام علیہ السلام میں کی گئی۔
حوزہ/ جس طرح محراب میں امام سے نماز کے دوران ہونے والی غلطی پر نمازی احترام کے ساتھ ٹوک دیا کرتے ہیں اسی طرح منبر پر بیٹھے ذاکر کو بھی اسکی غلط بیانی پر ٹوکا جانا چاہئے۔