حوزہ/ آیت اللہ بہاءالدینی نے اپنی کتاب آیت بصیرت میں تاکید کی ہے کہ روزہ اور نمازِ شب تب ہی حقیقی طور پر مؤثر ہوتے ہیں جب وہ خودسازی کے ساتھ ہوں۔