حوزہ / آئی ایس او پاکستان کراچی ڈویژن کے وفد نے مولانا ناظر تقوی، مولانا حسن ظفر نقوی،مولانا علی رضا رضوی،مولانا زکی باقری سے ملاقات کی ہے۔