محفل انس با قرآن
-
لاہور، جامعہ عروۃ الوثقیٰ میں محفل انس با قرآن، ایرانی قراء کی شرکت
حوزہ/ محفل میں ایران سے آئے ہوئے عالمی شہرت یافتہ قراء نے تلاوت کلام مجید سے شرکاء کے دلوں کو منور کیا، قاری احمد ابوالقاسمی، قاری غلام رضا قاسمیان اور قاری حامد شاکر نژاد نے تلاوت کی۔
-
قرآن سے انس کی محفل میں رہبر انقلاب کی تاکید:
قرآن کی تلاوت ایک مقدس فن، غزہ کی مدد ایک دینی فریضہ، صیہونی دشمن کی مدد یقینی طور پر حرام ہے
حوزہ/ ماہ مبارک رمضان کے پہلے دن رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی موجودگي میں منگل کی شام حسینیۂ امام خمینی میں 'محفل انس با قرآن' منعقد ہوئي۔
-
انسان کو سعادت، قرآنی احکامات پر عمل کرنے سے ملتی ہے، حجت الاسلام حسینی مازندرانی
حوزہ/ صوبۂ لرستان میں ایرانی فوج کے اعتقادی و سیاسی ادارے کے سربراہ نے کہا کہ انسان کو سعادت، قرآنی احکامات پر عمل کرنے سے ملتی ہے۔
-
جوانی میں قرآن مجید سے انس پیدا کرنے کے فوائد، حجت الاسلام شعبانی
حوزہ/ امام جمعہ شہر ہمدان ایران نے کہا کہ زندگی صرف مال و دولت کا نام نہیں، بلکہ زندگی کو پرسکون بنانے کیلئے اللّٰہ تعالٰی کا ذکر اور یاد ضروری ہے"أَلَا بِذِکْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ".
-
ویڈیو/ رمضان المبارک میں رہبر معظم کے حضور قرآن کریم کی سحر انگیز تلاوت
حوزہ/ رہبر معظیم کے حضور قاری قرآن سید طہ حسینی نے بہترین انداز میں تلاوت کی جس پر سامعین اور خاص طور پر رہبر معظم نے خوب تعریف کی۔
-
ہمدان،ایران میں نمائندہ ولی فقیہ:
غیبت کے دوران، قرآن سے تمسک اہل بیت (ع) کا حکم ہے
حوزه / حجۃ الاسلام حبیب اللہ نے اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ بدقسمتی سے قرآن کی نسبت ہم نے کوتاہی کی ہے، کہا کہ غیبت کے دوران، اہل بیت(ع) کے احکامات میں سے ایک حکم، قرآن سے متمسک رہنا ہے، لہٰذا ہمیں قرآن سے انس رکھنے والوں کی کوششوں سے اہل بیت (ع) کے اس حکم پر عمل کرنا چاہیئے۔
-
کاشان میں بین الاقوامی قاریوں کی موجودگی میں محفلِ انس با قرآن کا انعقاد + تصاویر
حوزہ / حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت کے موقع پر ایران کے شہر کاشان کے امام جمعہ، حکام، قومی و بین الاقوامی قاریوں اور حفاظِ قرآن کریم اور مختلف طبقات پر مشتمل افراد کی موجودگی میں اس شہر کی "آیت اللہ رضوی مسجد" میں محفلِ انس با قرآن کا انعقاد کیا گیا۔
-
قرآن کریم ایسا شفیع ہے جس کی شفاعت بارگاہ الہی میں رد نہیں ہو سکتی
حوزہ/ شہر اراک کے ادارہ کل تبلیغات اسلامی کے شعبہ قرآنی کے سربراہ نے کہا: قرآن ایک ایسا شفاعت کرنے والا ہے جس کی شفاعت بارگاہ الہی میں کبھی بھی رد نہیں ہوتی اور جب ہم قرآن سے انس پیدا کرتے ہیں تو ہمیں سکون ملتا ہے ۔
-
قرآن کے ساتھ انس انسانی زندگی میں بہت سی تبدیلیوں کا باعث بنتا ہے، حجت الاسلام ابراہیمی
حوزہ / تہران کے علاقے میں مقام معظم رہبری بعثت کمیٹی کے دفتر نمائندگی کے سربراہ نے کہا: صرف قرآن پڑھنا کافی نہیں ہے بلکہ قرآن سے انس بھی ضروری ہے۔ یہ ایسا راستہ ہے جو انسانی زندگی میں بہت سی تبدیلیاں لا سکتا ہے۔
-
مشرقی آذربائیجان میں نمائندۂ ولی فقیہ:
اسلامی انقلاب کی بدولت معاشرے میں قرآن کی ثقافت کو فروغ ملا ہے
حوزه/حجۃ الاسلام والمسلمین آل ہاشم نے کہا کہ انقلابِ اسلامی کے قائدین کی بدولت قرآنی ثقافت کو معاشرے میں فروغ ملا ہے، لیکن اس ثقافت کو مزید فروغ دینے کے لئے کوششیں کرنا ہوں گی۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا محفل انس با قرآن سے خطاب، ایک کروڑ حافظ تیار کرنے کے مشن پر تاکید
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی نے ماہ مبارک رمضان کے پہلے دن، 'محفل انس با قرآن' کے روحانی پروگرام میں ماہ رمضان کو ضیافت الہی اور رحمت الہی کا لامتناہی دسترخوان بتایا اور اور ضیافت پروردگار سے بہرہ مند ہونے کے لئے دلوں کی پاکیزگي اور غور و فکر کے ساتھ قرآن مجید سے انس کو لازمی قرار دیا۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کی موجودگی میں آن لائن محفل قرآن کا انعقاد:
امریکہ مذاکرات کے ذریعہ فریق مقابل پر اپنی غلط بات مسلط کرنا چاہتا ہے، رہبر انقلاب اسلامی
حوزہ/ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے محفل انس با قرآن سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: امریکا کی منہ زور اور خودسرانہ پالیسیوں کی مذمت کرتے ہوئے فرمایا کہ امریکا اس لئے مذاکرات نہیں کرتا کہ وہ حق بات تسلیم کرے بلکہ وہ اس لئے مذاکرات کرتا ہے کہ فریق مقابل پر اپنی غلط بات مسلط کرے۔
-
یکم رمضان سے رہبر انقلاب کی موجودگی میں محفل انس با قرآن کریم منعقد ہو گی
حوزہ/حسب سابق امسال بھی یکم رمضان المبارک سے ہی رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی موجودگی میں قرآنی پروگرام کو براہ راست نشر کیا جائے گا۔