حوزہ / اسرائیل کے انٹیلی جنس ادارے کے افرادنے شہر قدس میں مسجد الاقصیٰ کے خطیب کو ان کے گھر سے گرفتار کرلیا۔