حوزہ/ہر سال کی طرح امسال بھی امام بارگاہ محمدی ڈیرہ ملیر کراچی پاکستان میں بروزِ جمعہ عالمی یومِ علی اصغر کا شایانِ شان طریقے سے انعقاد کیا گیا۔