حوزہ/ فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے امریکہ اور اسرائیل کے درمیان اختلافات کو ایک ڈھونگ اور دکھاوا قرار دیا ہے۔
حوزہ / تحریک جہاد اسلامی فلسطین کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا: طوفان الاقصی فوجی آپریشن کے باعث مسئلہ فلسطین ایک بار پھر عالمی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔