۱۰ فروردین ۱۴۰۳ |۱۹ رمضان ۱۴۴۵ | Mar 29, 2024

محمد بشیر دولتی

کل اخبار: 6
  • غزہ اور تاریخی حقائق

    غزہ اور تاریخی حقائق

    حوزہ/ غزہ چونکہ اسرائیل کے خلاف مقاومتی تحریک کا مرکز تھا اس لئے اسرائیل ،سعودی عرب اور مصر کے ساتھ مل کر یہاں کے عوام کو مصر میں سینائے صحراء میں بسانا چاہتے تھے۔ اسرائیل کا خواب پورا ہونے سے پہلے حماس نے تاریخی آپریشن کیا۔ اس تاریخی آپریشن کے بعد ایران و عراق اور حماس و انصاراللہ کے علاؤہ دیگر مسلم ممالک کی بےحسی انتہائی افسوسناک ہے۔

  • ایرانی میترا اور مہسا

    ایرانی میترا اور مہسا

    حوزہ/ کئی سال پہلےعراقی بارڈر کے قریب کی بات ہے۔ بارڈر کے اُس طرف ایرانی شہر آبادان میں 1969ء میں ایک معصوم بچی نے آنکھ کھولی۔ بچی کی رنگت سانولی تھی۔ ماں نے ممتا سے بھری چاہت کے ساتھ اُس کا نام ”میترا“ رکھا۔ میترا فارسی میں سورج کو کہتے ہیں۔ دور "ہخامنشیان" میں یعنی ایرانِ قدیم میں سورج کی پوجا کی جاتی تھی جسے میتراٸیسم کہا جاتا ہے۔

  • ایران میں مہسا امینی کی موت اور عالمی امانت داری کا جنازہ

    ایران میں مہسا امینی کی موت اور عالمی امانت داری کا جنازہ

    حوزہ/ مریم عبدالسلام ہو یا مرحوم ارشد شریف یا پھر شاہ چراغ کے مظلوم شہدا ٕ ہوں۔ انسانی اقدار کے نعروں اور اصولوں کو ہر ایک پر تطبیق کر کے آواز اٹھانے کی بجاۓ تبعیض کے شکار لوگ ہی انسانی اقدار اور عالمی عدالت کے فلسفے کا  نہ فقط جنازہ نکالتے ہیں بلکہ عدالت کے جنازے کو نہایت عجلت میں دفن بھی کر رہے ہوتے ہیں۔

  • کوفہ شناسی کیجئے/  کونسا گروہ امام حسن (ع) کو گرفتار کر کے امیر شام کےحوالے کرنا چاہتا تھا ؟

    {سلسلہ جہاد تبیین 3}

    کوفہ شناسی کیجئے/  کونسا گروہ امام حسن (ع) کو گرفتار کر کے امیر شام کےحوالے کرنا چاہتا تھا ؟

    حوزہ / محمد بشیر دولتی نے "سلسلہ جہاد تبیین" کے حوالے سے "کوفہ شناسی کیجئے" کے عنوان پر ایک تحریر لکھی ہے۔ جسے قارئین کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے.

  • انقلابِ فرانس، روس اور اسلامی انقلاب کا تقابلی جاٸزہ (حصہ الف)

    انقلابِ فرانس، روس اور اسلامی انقلاب کا تقابلی جاٸزہ (حصہ الف)

    حوزہ/انقلابِ اسلامی ایران دین اسلام کی مانند ایک عالمگیر انقلاب ہے جو کسی ایک طبقہ یا مخصوص زمانے سے متعلق نہیں۔

  • صدی کی ڈھیل سے ڈیل تک

    صدی کی ڈھیل سے ڈیل تک

    حوزہ/اردو زبان میں ڈھیل کا لغوی معنی لچک مہلت یا نرم پن ہے۔ ان معنی کو ملحوظ نظر رکھتے ہوے دیکھا جائے تو اس صدی میں دنیا میں کسی ملک کو اقوام متحدہ کے ذریعے اگر ڈھیل ملی ہے تو وہ ملک قابض اسراٸیل ہے۔