محمد بن سلمان
-
ایرانی صدر اور سعودی ولی کے درمیان غزہ کی صورتحال کے متعلق 45 منٹ طویل گفتگو
حوزہ/ ایرانی صدر حجۃ الاسلام سید ابراہیم رئیسی اور سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان غزہ پر جاری اسرائیلی حملوں پر ٹیلیفون پر بات چیت ہوئی۔
-
سعودی عرب میں تعلیمی نصاب سے صیہونیت مخالف مواد ہٹا دیے گئے
حوزہ/عبرانی میڈیا نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب کے حکام نے درسی کتابوں سے صیہونیت مخالف مواد کو ہٹا دیا ہے۔
-
سعودی عرب میں کوئی بھی محفوظ نہیں، سزائے موت سنانے والے ججوں پر بھی لٹکی تلوار
حوزہ/ ، انسانی حقوق کی تنظیم ڈان نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے سعودی شہریوں کی سزائے موت کے معاملے میں ان کے حکم کے مطابق پر عمل کرنے والے 10 ججوں کے خلاف ہی مقدمہ چلانے اور انہیں پھانسی دینے کا مطالبہ کیا تھا۔
-
سعودی عرب میں سزائے موت میں اضافہ
حوزہ/ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دور میں سعودی عرب میں سزائے موت تقریباً ہر سال دوگنی ہو گئی ہے اور بن سلمان کے دور میں سزائے موت پر عمل درآمد کی اوسط تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔
-
سائبر اسپیس صارفین نے لکھا:
اس یمنی خاتون کے آنسو،بن سلمان کا گریبان ضرور پکڑیں گے!
حوزہ/ ایک یمنی خاتون کی ویڈیو سوشل نیٹ ورکس پر شائع ہوئی، جو امریکی سعودی اتحاد کی جارحانہ جنگ کی وجہ سے اپنے ملک میں افراتفری کے حالات پیدا ہونے پر انٹرویو کے دوران اچانک رو پڑی۔
-
مجمع علماء وواعظین پوروانچل ،ہندوستان:
انہدام جنت البقیع کے اس سال ۸؍ شوال۱۴۴۴ھ کو ایک سوسال پورے ہورہے ہیں لہٰذا خواب غفلت سے بیدار ہوجانا چاہیئے
حوزہ/ اس سال ۸؍شوال ۱۴۴۴ھ کو انہدام جنت البقیع کےایک سوسال پورے ہور ہےہیں لہٰذا جنت البقیع کی تعمیر نو نہ ہونے سے دنیا کے مسلمانوں کا پیمانہ صبر لبریز ہو چکا ہےبن سلمان جنھوں نے سعودی کو بدلنے کا بیڑا اٹھا رکھا ہے ان سے شدت کے ساتھ ہمارا مطالبہ تعمیر بقیع ہے،اور اپنی حکومت سے بھی درخواست ہے کہ وہ اپنے اثرورسوخ کو بروئے کار لا تے ہوئے تعمیر بقہع کرائے اور ہمارے غمزدہ قلوب کے لئے تسکین و تسلی کا سامان فراہم کرے۔ ۔
-
کیا سعودی عرب خود سے اسلامی ملک کا ٹیگ ہٹانے کی طرف بڑھ رہا ہے؟
حوزہ/ محمد بن سلمان کی قیادت میں سعودی عرب جس طرح کے پروگرام کر رہا ہے اور جس سمت میں آگے بڑھ رہا ہے اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ بن سلمان سعودی عرب سے اسلامی ملک کا ٹیگ ہٹانا چاہتے ہیں۔
-
بن سلمان کے مطابق اصلاحات کا مطلب سرزمین وحی پر فحاشی پھیلانا ہے
حوزہ/ ایک سعودی صارف اور محقق "فہد الغفیلی" نے ایک کلپ شائع کرکے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی اصلاحات کے بینر تلے سعودی عرب میں فحاشی پھیلانے پر تنقید کی۔
-
آل سعود کی جیلوں میں قیدیوں کی حالت زار،سعودی عالم دین کے بیٹے کی زبانی
حوزہ/ سعودی عالم دین کے بیٹے نے آل سعود کی جیلوں میں سیاسی قیدیوں کی حالت زار کے بارے میں ویڈیو جاری کی ہے۔
-
محمد بن سلمان کے ہندوستان دورے کے خلاف ملک بھر میں زبردست مظاہرے
حوزہ/ ہندوستان کے مختلف شہروں میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے ہندوستان کے ممکنہ دورے کے خلاف زبردست مظاہرے دیکھنے میں آئے۔
-
حرمین شریفین کی توہین اب سعودی عرب کا اندرونی مسئلہ نہیں رہا!
حوزہ؍بن سلمان جو اپنے ملک کے معاملات میں مداخلت سے پریشان ہیں، وہی شخص ہے جو ایران میں بدامنی پھیلانے والے نیٹ ورکس کی حمایت کرتا ہے۔
-
محمد بن سلمان پر تنقید کرنے پر سعودی شہزادے کو 30 سال قید کی سزا
حوزہ/ سعودی عرب کی ایک عدالت نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان پر تنقید کرنے پر ایک شہزادے کو 30 سال قید کی سزا سنائی ہے۔
-
عراقی حزب اللہ نے شیراز کے دہشتگردانہ حملے کو سعودی عرب سے جوڑا
حوزہ/ عراق کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کا کہنا ہے کہ ریاض نے ایران کے خلاف اپنا گھناؤنا میڈیا پروپیگنڈا شروع کر دیا ہے۔
-
سعودی کابینہ میں ردوبدل، ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نئے وزیر اعظم مقرر، شاہی فرمان
حوزہ/ جاری کردہ ایک شاہی فرمان کے مطابق ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو سعودی عرب کا نیا وزیر اعظم اور شہزادہ خالد بن سلمان کو نیا وزیر دفاع مقرر کیا گیا ہے۔
-
بن سلمان نے پھر مسلمانوں کوقتل عام کیا
حوزہ/ قطیف علاقے کے بے گناہ مسلمانوں کو منحوس سعودی شہزادے کی طرف سے حالیہ پھانسی کی اجتماعی سزائیں اور آٹھ سال سےیمن کے مظلوم مسلمانوں پر سعودیہ عربیہ کے گرتے ہوئے میزائل دنیا کو بتارہے ہیں کہ یہ ہوا وہوس کے بندےاپنے کالےجرائم اور درندگی کو داڈھی عقال اور اسلام میں چھپا چھپا کر دنیا کو گمراہ کرنا چاہتے ہیں اور شدت پسندی ودہشت گردی کرکے دشمنان اسلام کوخوش کررہے ہیں۔
-
داعش کا اصلی چہرہ ہے بن سلمان، اہل بیتؑ کونسل انڈیا
حوزہ/ امریکہ و اسرائیل کے اشاروں پر تھرکنے والی سعودی حکومت بے گناہوں کو مسلسل نشانہ بنا رہی ہے۔ یمن میں کئی برسوں سے بے گناہوں حتی چھوٹے چھوٹے معصوم بچوں کے قتل و خون ریزی کے مجرم سعودی حکام نے بے گناہوں کے قتل کا فرمان جاری کرکے اپنےد اعشی ہونے کا ثبوت فراہم کیا ہے۔
-
مجمع علماءوواعظین پوروانچل ہندوستان:
حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ کاظم العامری کی گرفتاری آل سعود حکومت کی علم و علماء سے دشمنی کا ایک اور واضح ثبوت
حوزہ/ ہم مجمع علماءوواعظین پوروانچل ہندوستان کے ارکان حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ کاظم العمری حفظہ اللہ کی گرفتاری کی گرفتاری اور حجۃالاسلام والمسلمین شیخ عبد اللطیف الناصر کی غیر عادلانہ سزا کے فیصلہ کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں او رحکومت سعودی عرب سے جلد سے جلد ان کی رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔
-
محمد بن سلمان کی حکومت میں سعودی خواتین کی عزتیں غیر محفوظ
حوزہ/ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے سعودی عرب میں خواتین کی عزتیں غیر محفوظ ہونے لگی ہیں اور انہیں بڑے پیمانے پر جنسی ہراسانی کا سامناکرنا پڑ رہا ہے۔
-
عمان سلطان کا دورہ ریاض، کیا مصیبتوں کے بھنور میں پھنسے سعودی عرب کی بقا کا کوئی امکان ہے؟ بن سلمان کو سعودی عرب کا تخت کیسے ملے گا؟
حوزہ/ عمان کے سلطان حیثم بن طارق سعودی عرب کے حکمران سلمان بن عبد العزیز کے باضابطہ دعوت نامے پر اتوار کے روز دو روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچے۔ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے شمال مغربی شہر نیوم کے ہوائی اڈے پر ان کا استقبال کیا۔
-
بن سلمان کے سعودی عرب میں کعبہ خالی اور نائٹ کلبوں میں ہجوم
حوزہ/ عالم اسلام ایک اہم مہینے یعنی ذلی الحجہ میں داخل ہونے جارہا ہے جس میں اسلام کی اہم عبادت حج انجام دیا جاتا ہے، لیکن سعودی حکومت کے حکم پر دوسرے ممالک کے لوگ اس سال حج کی اس اہم عبادت سے بھی محروم ہیں۔
-
بن سلمان نے اپنے ہی خُسر کو گھر میں نظر بند کردیا
حوزہ/ سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ بن سلمان نے اپنے ہی چچا اور خُسر "مشہور بن عبد العزیز" کو حفاظتی امور کے بہانے گھر میں نظربند کردیا ہے۔
-
ایک ٹویٹ کی وجہ سے میرے والد 5 سال سے جیل میں ہیں، سعودی مبلغ کے بیٹے
حوزہ/ سعودی عرب کے ایک ممتاز عالم دین کے بیٹے کا کہنا ہے کہ 2017 میں میرے والد نے قطر کے بحران کو حل کرنے کے سلسلہ میں ایک ٹویٹ کیا جس کی سزا وہ اب تک بھگت رہے ہیں۔
-
سعودی عرب بھی ان ممالک میں شامل ہے جو ان کے قتل کی سازشیں کررہے تھے، حسن نصراللہ
حوزہ/ سید حسن نصر اللہ نے کہا کہ شہید میجر جنرل سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس کے بہیمانہ اور بزدلانہ قتل میں امریکہ، سعودی عرب اور اسرائیل شریک ہیں، ٹرمپ اپنی حکومت کے آخری ایام میں کوئی غیر سنجیدہ قدم اٹھائے گا اس کے بارے میں تجزیاتں موجود ہیں لیکن سب سے بڑا مسئلہ اقتدار منتقل کرنے کا مسئلہ ہے۔
-
امریکی عدالتوں میں بن سلمان کے خلاف قانونی چارہ جوئی نہیں ہو سکتی، بن سلمان کے امریکی وکیل
حوزہ/ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے وکیل نے سعد الجبری کے کیس کی سماعت کرنے والی امریکی عدالت سے اپنے مؤکل کے خلاف مقدمہ خارج کرنے کو کہا ہے کیونکہ سعودی ولی عہد امریکی عدالتوں میں استثنیٰ حاصل ہے۔