۲۶ شهریور ۱۴۰۳ |۱۲ ربیع‌الاول ۱۴۴۶ | Sep 16, 2024

محمد ہادی ہدایت

کل اخبار: 1
  • امیر المومنین علیہ السلام کے بیان میں مقامِ کرامت تک پہنچنے کے 7 مراحل

    امیر المومنین علیہ السلام کے بیان میں مقامِ کرامت تک پہنچنے کے 7 مراحل

    حوزہ/ حجۃ الاسلام محمد ہادی ہدایت نے حضرت معصومہ قم (س) کے مشہور لقب ’’کریمہ‘‘ کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا:حضرت امیر المومنین (ع) نے ایک کریم انسان کی صفات کو بیان کرتے ہوئے فرمایا: بلند حوصلہ، گناہوں اور برائیوں سے دوری، ایثار و قربانی، دنیا کو حقیر سمجھنا، حیا، دوسروں کی مدد کرنا، یہ وہ سات صفات ہیں جو انسان کو مقام کرامت تک پہنچاتےہیں۔