حوزہ/ جنین میں اسرائیلی فائرنگ سے زخمی ہونے والے فلسطینی بچے محمود صمدی کی نماز جنازہ میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔