حوزہ/ فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس نے صدر محمود عباس کی اس تجویز کو یکسر مسترد کر دیا ہے جس میں انہوں نے عرب سربراہی اجلاس کے دوران مزاحمتی گروہوں سے اسلحہ چھوڑنے کا مطالبہ کیا تھا۔
حوزہ/ آئرلینڈ کے وزیراعظم سیمون ہیرس نے فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس سے ٹیلیفون پر بات کرتے ہوئے آئرش عوام کی فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی اور حمایت کا اظہار کیا۔