محکم ایمان و یقین
-
حزب اللہ کی قوّتِ ایمانی؛ غاصب اسرائیل کے خلاف ناقابلِ شکست دفاعی محاذ
حوزہ/حالیہ دنوں میں لبنان کی سرزمین ایک بار پھر دنیا کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔ حزب اللہ کی بہادرانہ مقاومت اور ناقابلِ تسخیر قوّت نے خطے میں اسرائیلی جارحیت کو شدید دھچکا پہنچایا ہے۔ حزب اللہ کے جوانوں کی جرأت مندانہ کاوشوں، اللہ پر پختہ ایمان اور تنظیمی ڈھانچے کی مضبوطی نے اسرائیل کو ایک بار پھر شکست سے دوچار کر دیا ہے۔
-
استاد حوزہ علمیہ تہران:
حضرت ابو طالب (ع) کا ایمان
حوزہ/حجۃ الاسلام شاهآبادی نے کہا کہ جناب حضرت ابوطالب (ع) نے مختلف سیاسی و سماجی دباؤ اور اقتصادی مشکلات کے باوجود ہمیشہ پیغمبرِ اِسلام (ص) کو اپنی اولادوں پر ترجیح دیا۔
-
امام عصر علیہ السلام کا حقیقی محب بننے کے لیے ضروری شرطیں
طلاب علوم دینی کا اصل سرمایہ خدا پر ایمان ہے اور جب یہ سرمایہ نصیب ہوتا ہے تو شہادت کے لیے آمادگی حاصل ہوتی ہے
حوزہ / آیت الله سید ابوالحسن مهدوی فرماتے ہیں کہ "ایمان یقینی" ایک منفرد غیر معمولی ایمان ہے، جو اس ایمان کی منزل تک پہنچے گا وہ امام زمانہ علیہ السلام کے ناصروں میں سے ہو گا، اس قسم کا خالص ایمان ائمہ علیہم السلام کی صفات میں سے ہے۔
-
امام خمینیؒ کا اللہ پر ایمان و یقین غیر متزلزل تھا، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
حوزہ/ رئیس الوفاق المدارس الشیعہ نے بانی انقلاب اسلامی کی32 ویں برسی پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ حضرت امام خمینی رحمتہ اللہ علیہ نے اڑھائی ہزار سالہ شہنشاہیت کو شکست دے کر اسلامی انقلاب برپا کیا۔حکومت قائم کرنے کے بعد 11سال رہبر انقلاب رہے۔اپنے بیٹے کے نام وصیت میں لکھا کہ میرا کوئی ذاتی گھر نہیں۔ خُمین میں کچھ زمین ہے جو میرے بڑے بھائی کے تصرف میں ہے۔ جماران کا دو کمرے والا گھر مجھے عارضی طور پر دیا گیا ہے۔ اس کا قالین بھی میرا نہیں اور کتابیں بھی ۔بینک میں پیسہ خمس کا ہے جو مجتہد کی امانت ہے کہ دینی امور، طلباء کو وظیفہ دینے میں صرف کریں۔اگر آپ سوچیں کہ آپ کے لئے کیا چھوڑا؟ تو فقط اللہ۔