مدارس اسلامیہ
-
مدارسِ اسلامیہ کا تعارف
حوزه/ مدارس اسلامیہ کو ہمیشہ سے وہی حیثیت حاصل رہی ہے جو سارے نظامِ فلکی میں کواکب وسیّارات کے مقابل سورج کو حاصل ہے، ان تمام کواکب وسيارات کی رونق، چمک، دمک اور قوت کا اصل منبع و سرچشمہ یہی سورج ہے، آپ آزادیِ ہند کے بعد کی اصلاحی یا رفاہی کسی بھی تحریک کے بنیادی ڈھانچہ اور اس کے ابتدائی مراحل کا جائزہ لیجئے تو اس کا آخری سرا کہیں نہ کہیں مدارس سے مرقوم و مربوط نظر آئے گا۔
-
مدارس اسلام کے قلعے، اقامت دین کی جدوجہد کا ہراول دستہ ہیں، مولانا محفوظ مشہدی
حوزہ/ دینی مدارس اسلامی معاشرے میں کر تعلیم قرآن و حدیث اور فقہی مسائل کا مرکز ہیں، جو عوام کی دینی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے علماء تیار کرتے ہیں ۔دنیا بھر میں فروغ دین اسلام میں دینی مدارس کا کردار کلیدی ہے۔
-
ہندوستان؛ مدارس اسلامیہ میں ایک نئے دور کا آغاز، اب مدارس کے طلبہ، سکینڈری سطح کی عصری تعلیم سے آراستہ ہوں گے
حوزہ/ جمعیۃ علماء ہند نے اکابر علمائے دین اور مدارس کے ذمہ داروں کی ہم آہنگی سے ’جمعیۃ اوپن اسکول‘ قائم کیا ہے جواین آئی او ایس کے تحت طلبہ کو دسویں کی تعلیم اور امتحان دلائے گا۔