مدرسۂ حجتیہ
-
قم المقدسہ؛ مدرسہ حجتیہ میں سید حسن نصراللہ کی شہادت پر تعزیتی اجتماع
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین آقای محمدی، پرنسپل مدرسہ عالی فقہ مدرسہ حجتیہ نے صہیونی حکومت کی شکست کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا کہ سید حسن نصراللہ کی شہادت امت مسلمہ کے لیے ایک بڑا نقصان ہے، لیکن ان کا پاکیزہ خون رائیگاں نہیں جائے گا۔ انہوں نے حزب اللہ کی جدوجہد کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ "ہم حزب اللہ کے ساتھ کھڑے ہیں اور دشمن کو عبرتناک شکست دیں گے۔
-
علمائے ہند کا عظیم اجلاس قم میں منعقد ہوا
حوزہ/ ضرورتوں کے پیش نظر خوشگوار اور پیار و محبت سے بھرے ماحول میں ہم اندیشی و ہمفکری باعلماء فاضل وبزرگان قوم و ملت ہندوستان کے عنوان سے قم المقدسہ کے مدرسے حجتیہ فقہ سپریم ایجوکیشن کمپلیکس میں ایک عظیم اجلاس منعقد ہوا۔
-
ہندوستان کے اہل علم آیۃ اللہ مصباح یزدی طاب ثراہ کا غم کبھی بھلا نہیں سکتے، مولانا شمع محمد رضوی
حوزہ/ مدرسہ حجتیہ قم میں مجتمع آموزش فقہ عالی کے معاونت فرہنگی ڈاکٹر صرفی مدظلہ العالی نے بین المللی انجمنوں کے ساتھ علامہ مصباح یزدی طاب ثراہ کے بیت الشرف پہ تسلیت کے لئے پہوچے، جہاں فقیہ انقلابی کا گھر عاشقان ولایت فقیہ کی عزداری سے ایک بار پھر عزادار بنا۔
-
شہید قاسم سلیمانی، ابومہدی مہندس اور انکے ساتھیوں کی پہلی برسی کے موقع پر:
قم المقدسہ میں شعر و شاعری کا انٹرنیشنل پروگرام منعقد
حوزہ/ قرآن وعترت فاونڈیشن علمی مرکزقم،ایران باتعاون مجتمع آموزش فقہ عالی شعر و شاعری کا انٹرنیشنل پروگرام شہید قاسم سلیمانی، ابومہدی مہندس اور انکے ساتھیوں کی پہلی برسی کے موقع پر مدرسہ حجتیہ میں منعقد ہوا۔
-
قم المقدسہ، "شب شعر" بیاد شہید محسن فخری زادہ ؒ
حوزہ/ شہیدین کانفرنس ہال مدرسہ حجتیہ،قم،ایران میں قرآن و عترت فاونڈیشن علمی مرکز قم ،ایران کے زیر انتظام مجتمع آموزش فقہ عالی شہید محسن فخری زادہ کی یاد میں عظیم الشان پروگرام کا انعقاد ہوا۔