حوزہ/نمائندہ جامعۃ المصطفی ہند حجت الاسلام والمسلمین علی رضا شاکری نے کہا، میں ان مدارس سے روحانیت کی خوشبو محسوس کررہاہوں۔