حوزہ / پاکستان کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل پہاڑ پور کے مدرسہ "باب النجف جاڑا" میں استاد العماء بزرگ عالم دین حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ غلام حسن نجفی جاڑا صاحب کے چہلم کا انعقاد کیا گیا۔
حوزہ/ مرحوم ملی پلیٹ فارم کی مجلس اعلی کے اہم ترین رکن، قومی قیادت کے دیرینہ رفیق جامعہ علمیہ باب النجف ،جامعہ فاطمیہ للبنات جاڑا ڈیرہ اسماعیل خان کے مہتمم اعلی ، ملی پلیٹ فارم خیبر پختونخواہ…